دیر لوئر میں غیرت کے نام پر کریشمہ کا بہیمانہ قتل، پدرشاہی سماج اور سرمایہ دارانہ نظام کا مکروہ چہرہ

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| دیر لوئر کے علاقے رباط میں کم عمر یتیم بچی کریشمہ، جس کی عمر 13، 14 برس بتائی جا رہی ہے، کو نام نہاد ”غیرت“ کے نام پر جس بے رحمی اور سفاکیت سے قتل کیا گیا، اس نے پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

لوئر دیر: یومِ مئی اور ثور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد

انقلاب ثور کی سالگرہ اور یوم مئی (محنت کشوں کے عالمی دن) کی مناسبت سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا نے چکدرہ دیر لوئر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں سوات، بونیر ملاکنڈ اور دیر سے بڑی تعداد میں طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز واجد حیران نے انقلابی نظم […]

خیبرپختونخوا: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سٹڈی سرکل اور سیمینار کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 9 مارچ کو یونیورسٹی آف پشاور میں ایک اہم سیاسی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کا عنوان ”خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی کمیونزم“ تھا، جس میں طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے […]