کینیڈا کے انتخابات: حکمران طبقے نے اپنا نیا مہرا ڈھونڈ لیا

کینیڈا کے حکمران طبقے کو سکھ کا سانس نصیب ہوا ہے۔ ان کے طبقے کا امیر بینکار، مارک کارنی، انتخابات جیت گیا ہے۔ لیکن یہ خوشی زیادہ وقت کے لیے نہیں ہو گی۔ کارنی کو سست رو معیشت اور امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کی صورت میں ایک نہایت مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ یہ […]