گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟
گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی و امریکی سامراج کی ایران کے خلاف ننگی جارحیت اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بمباری کے ذریعے قتل کرنے کے خلاف عوام اور بالخصوص شیعہ آبادی کی طرف سے شدید احتجاج ایک فطری رد عمل تھا مگر پاکستان کے سامراجی سہولت […]
گلگت بلتستان: پانی، بجلی اور دیگر مسائل کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہرے، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت!
گلگت میں گزشتہ ایک ماہ سے خواتین کی جانب سے محلوں کی سطح پر پانی کے بحران اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی سلسلہ جاری ہے۔ اگرچہ گلگت بلتستان کے تقریباً ہر ضلعے میں لوگ پانی کی قلت، بجلی کی طویل دورانیہ لوڈشیڈنگ اور ناقص گندم کی فراہمی جیسے اہم بنیادی مسائل سے […]
گلگت بلتستان: ہنزہ میں بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف عوامی احتجاج، مطالبات منظور کر لیے گئے!
ہنزہ میں روزانہ 23 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہنزہ بزنس ایسوسی ایشن، عوامی ایکشن کمیٹی ہنزہ اور مختلف سیاسی پارٹیوں نے 2 جنوری سے 8 جنوری تک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر علی آباد میں KKH (Karakoram Highway) پہ احتجاجی دھرنا دیا۔ اس دھرنے میں ہنزہ کے دور دراز علاقوں سے ہزاروں افراد نے […]
حیدرآباد: لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پر پولیس کا تشدد، جینا ہے تو لڑنا ہو گا!
مورخہ 27 جولائی بروز ہفتہ، پیون کالونی حیدرآباد کے رہائشیوں کی جانب سے روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ احتجاج دو مطالبات، جن میں بجلی کے کنیکشن کی بحالی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ شامل ہیں، کے لیے کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسائل کو حل کرنا تو […]
عراق: احتجاجی مظاہروں سے پورا ملک لرز اٹھا!
ایران: احتجاجی تحریک سامراجی گِدھوں کے نشانے پر!
دہائیوں سے امریکہ اور یورپی طاقتوں نے ایران پر ظالمانہ (معاشی و اقتصادی) پابندیوں کی پالیسی اپنائے رکھی جو کہ 2012ء میں شدت اختیار کرتے ہوئے مکمل تجارتی پابندیوں تک پہنچ گئی، ایسی صورتحال میں مغربی لیڈروں کی حمایت کی بیان بازیاں کسی کام نہ آئیں گی بلکہ ایران کی سراپا احتجاج عوام کو مزید اشتعال دلانے کا سبب بنیں گی
ایران: عوامی تحریک سے ملا ریاست لرزاں
پچھلے چار دن سے ایرانی ریاست کو 1979ء کے انقلاب کے بعد سے اب تک کے سب سے بڑے عوامی احتجاجوں کا سامنا ہے۔ یہ ایک دیو ہیکل تبدیلی ہے اور اس نے ملا آمریت کو بنیادوں تک ہلا کر رکھ دیا ہے
امریکہ میں تاریخ ساز عوامی تحریک کے دنیا پر اثرات!
یہ تمام تر صورتحال امریکی سماج میں آنے والی ایک تاریخی تبدیلی کی غمازی کرتی ہے اور واضح کرتی ہے کہ امریکہ کا سماج مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکی صدر کی حلف برداری اور اقتدار کے پہلے ہفتے کے دوران اتنے بڑے پیمانے پر تحریکیں پہلے کبھی نہیں ابھریں
’’مراکش میں خوش آمدید، ہم یہاں انسانوں کا قیمہ بناتے ہیں!‘‘
|تحریر: جان ڈوال، ترجمہ: ولید خان| عوام شاہ محمد چہارم کی بادشاہت کے خلاف غصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ہزاروں، لاکھوں غم و غصے میں بپھرے ہوئے لوگ پچھلے ہفتے چھٹی کے دن سڑکوں پر نکل آئے جب ایک پچھلی فروش کو الحسیمہ میں ایک کوڑے کے ٹرک میں کچل دیا گیا۔ غریب مچھلی […]