کمیونسٹ نظریات جانیے!(قسط نمبر 2)

جواب۔ گلوبلائزیشن سے مراد مختلف ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کا وہ پھیلاؤ ہے جس کے نتیجے میں ایک عالمی معیشت تخلیق ہوئی ہے۔ جس نے ہر قومی معیشت کو دیگر معیشتوں کا محتاج بنا دیا ہے۔ کوئی بھی ملک خود کفیل نہیں ہے۔ سب کو دوسرے ممالک کے ساتھ پیداواری اشیاء کے تبادلے کی […]

امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

تحریر: | فاروق بلوچ | بزنس ڈکشنری کے مطابق غربت اس حالت کو کہتے ہیں جس میں لوگوں کو خوراک، رہائش اور لباس کی بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی ہو۔ بزنس ڈکشنری غربت کی مندرجہ ذیل دو اقسام بیان کرتی ہے: قطعی غربت اور غیر قطعی غربت۔ قطعی غربت سے مراد کم از کم جسمانی […]

انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی،  ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے بچا جا سکے۔‘‘حقیقتاً آج لوگوں […]

دوائیوں کی صنعت اور زخموں کا دھندہ

[تحریر: کامریڈ ساقی] سرمایہ دارانہ نظام و معیشت کے دور میں تمام پیداوار کا مقصد شرح منافع کا حصول ہوتا ہے نہ کہ انسانی ضروریات کی تکمیل یا خدمت۔