سامراج کی جڑ سرمایہ دارانہ نظام ہے، عالمی اور علاقائی سامراجیت کا خاتمہ کرنے کے لیے سرمایہ داری کا خاتمہ کرنا ہو گا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سامراج مخالف مہم کا حصہ بنیں۔ آج دنیا بھر میں ہر طرف تباہی و بربادی کا ننگا ناچ جاری ہے۔ جنگیں، خانہ جنگیاں، بھوک، بدحالی اور ماحولیاتی تبدیلی نے پورے سیارے کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ یہ سب کوئی حادثات نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ نظام […]

اداریہ: سامراجی جنگوں کیخلاف مزدور طبقے کا کردار

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران سامراجی جنگوں کا باعث بن رہا ہے اور وقت کے ساتھ ان جنگوں کی ہولناکی اور تباہی کم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے۔ ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ سے پہلے فلسطین میں تین سال تک بد ترین وحشت مسلط کی […]

جنگ کے سوال پر کمیونسٹ مؤقف

اصل دشمن گھر میں ہے۔ (لینن/ کارل لائیبنیخت) جنگ دیگر ذرائع سے سیاست کا ہی تسلسل ہوتی ہے۔ (کارل وان کلازویٹز) جنگ کا لفظ سنتے ہی ہر عام انسان وحشت زدہ ہو جاتا ہے۔ کٹی پھٹی لاشوں، بکھرے انسانی اعضاء، بارود اور جلتے گوشت کی بدبو، تباہ حال شہروں، برباد زندگیوں پر مشتمل ایک پورا […]

پاکستان، طالبان تنازعہ: خطے میں رجعت و سامراج کی نئی بساط

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان 48 گھنٹوں کی عارضی جنگ بندی طے پائی ہے، جس کی تصدیق دونوں جانب سے کی گئی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگرچہ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جنگ بندی طالبان کی درخواست پر ہوئی، مگر طالبان ترجمان کے مطابق یہ اقدام اسلام آباد کی درخواست پر کیا […]

طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں ملک کے عوام بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی زندگیاں گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ دونوں ملکوں کے حکمران دفاعی […]

2024ء میں ارب پتیوں کی دولت میں کئی گنا اضافہ، غریب عوام مزید بد حال!

|تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: جلال جان| آکسفیم کی تازہ تحقیق، موجودہ امارت اور غربت کی بڑھتی ہوئی خلیج پر مرکوز ہے۔ یاد رہے یہ تحقیق ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے حوالے سے حکمران طبقے اور ان کے مددگاروں کے میل جول کے دوران تیار کی گئی ہے– اس رپورٹ کے مطابق 2024ء میں دنیا […]

انڈیا کی بڑی کمیونسٹ پارٹیوں کی جانب سے جنگ اور مودی کی حمایت کی شدید مذمت!

صد افسوس کہ اس فیصلہ کن گھڑی میں، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (CPI) اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) (CPIM) کی قیادت نریندر مودی حکومت، فوجی اسٹیبلشمنٹ، اور ’گودی میڈیا‘ کی صف میں جا کھڑی ہوئی، جو سب کے سب ’ارب پتی راج‘ کے نمائندہ ہیں۔ یہ بیان آگے جا کر یوں نتیجہ اخذ کرتا […]

انڈیا کے انقلابی کمیونسٹوں کا جنگ پہ مؤقف

جنوبی ایشیا میں ایک بار پھر جنگ کا طبل بج رہا ہے۔ خونخوار جنگی جنون کے اس ماحول میں ہمیں یہ سچ یاد رکھنا ہو گا کہ کوئی بھی سامراجی جنگ کبھی بھی محنت کش عوام کے حق میں نہیں رہی۔ جیسا کہ عظیم انقلابی شاعر برتولت بریخت نے خبردار کیا تھا: جو جنگ آنے […]

انڈیا پاکستان کی نئی جنگ: طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

دیرینہ دشمن انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے جس میں اب تک دونوں فتوحات کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ 7 مئی کی صبح انڈین ایئر فورس نے پاکستان اور پاکستانی زیر تسلط کشمیر میں 9 مقامات پر حملے کیے۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جوابی کاروائی کرتے […]