!پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، ریاست اور حکمران طبقہ ذمہ دار ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| بچوں کے قتلِ عام، حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت، تعلیمی اداروں کی نجکاری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف متحدہ انقلابی جدوجہد ناگزیر ہے! پشاور میں ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 بچوں اور ایک استانی کی ہلاکت، جبکہ درجنوں بچوں کے زخمی ہونے کا سانحہ، پاکستانی ریاست اور […]

!پشاور: اقراء نیشنل یونیورسٹی کے طلبہ پر فائرنگ – طلبہ کے مطالبات تسلیم کیے جائیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| پشاور میں اقراء نیشنل یونیورسٹی حیات آباد کیمپس کے طلبہ نے یونیورسٹی میں مسلسل بڑھتی ہوئی فیسوں، ہاسٹل کی ناقص سہولیات، بجلی کی قلت، انٹرنیٹ کی عدم دستیابی اور میس میں ناقص خوراک کے خلاف احتجاج کیا۔ طلبہ کے مطابق متعدد شکایات کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے ان کے […]

!پشاور: پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ کے طلبہ کا اپنے حقوق کے لیے احتجاج، جدوجہد ہی واحد راستہ ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کل بروز سوموار پشاور میں پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ کے طلبہ کو اپنے جائز تعلیمی مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں خواتین طلبہ بھی شامل ہیں۔ طلبہ کے مطابق لڑکوں کے لیے مختص سرکاری ہاسٹل مبینہ طور پر فیکلٹی ممبران کے […]

پشاور: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے کارخانوں مارکیٹ میں احتجاجی جلسہ اور ریلی کا انعقاد

یکم مئی 2026ء کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا کی جانب سے یومِ مزدور کے حوالے سے پشاور کے کارخانوں مارکیٹ کے انڈسٹریل ایریا اور لیبر کالونی میں ایک احتجاجی ریلی اور سیاسی مہم کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ، نوجوانوں اور مزدوروں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ انقلابی کمیونسٹ […]

خیبرپختونخوا: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سٹڈی سرکل اور سیمینار کا انعقاد

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 9 مارچ کو یونیورسٹی آف پشاور میں ایک اہم سیاسی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کا عنوان ”خواتین کے حقوق کی جدوجہد اور انقلابی کمیونزم“ تھا، جس میں طلبہ، نوجوانوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے […]