پنجاب یونیورسٹی لاہور: اساتذہ و ملازمین کے اتحاد ’جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی‘ کے زیرِ اہتمام مطالبات کی منظوری کے لیے شاندار احتجاجی تحریک کا آغاز!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب یونیورسٹی لاہور میں اساتذہ اور ملازمین نے اپنے معاشی و انتظامی حقوق کے لیے ’جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی‘ کے پلیٹ فارم سے بھرپور احتجاجی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ یونیورسٹی کے تدریسی اور غیر تدریسی ملازمین کی جانب سے ہونے والے ان احتجاجوں میں ہزاروں ملازمین نے شرکت […]