پنجاب: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کی احتجاجی تحریک، کیا کِیا جائے؟

|تحریر: آصف لاشاری| قائدین کے مطابق اس الائنس کے بنانے کا مقصد سکولوں کی نجکاری اور اساتذہ کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم بنانا تھا۔ گرینڈ ٹیچر الائنس کا قیام ایک خوش آئند اقدام ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اس الائنس کو صرف صوبائی سطح تک […]

پنجاب: آئی ایم ایف کی ایما پر ہزاروں سرکاری سکولوں کی نجکاری

عالمی سامراجی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایما پر پنجاب کے 18 ہزار سرکاری سکولوں کی نجکاری کا عمل جاری ہے۔ نجکاری کا حالیہ منصوبہ تین مرحلوں میں مکمل کیا جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں لگ بھگ 18 ہزار سکولوں کو مختلف این جی اوز اور پرائیویٹ مالکان یعنی سرمایہ داروں کے حوالے […]

حکومت پنجاب کی مزدور دشمن پالیسیوں کے تحت واٹر منیجمنٹ کے 750 ملازمین کی نوکریوں سے بے دخلی۔۔۔ حل کیا ہے؟

نیشنل پروگرام فار ایمپروومنٹ آف واٹر NPIW”II کے زیر اہتمام محکمہ زراعت شعبہ واٹر منیجمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کام کرنے والے 750 ملازمین، جو کہ محکمے میں بیس سال سے کنٹریکٹ پر ملازمت کر رہے تھے، کو پنجاب حکومت کی طرف سے نوکریوں سے جبری طور پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ حکومت کی […]

پنجاب حکومت کا ینگ ڈاکٹروں کو قرضوں کا لالی پاپ‘ نجکاری کا تسلسل ہے!

درحقیقت اس جعلی پروگرام کے ذریعے نجکاری کے عمل کو ایک نئے بہانے کے تحت آگے بڑھایا جائے گا اور بڑے پیمانے پر ینگ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو نوکریوں سے جبری برطرف کیا جائے گا۔ یہ ریاست نئے روزگار پیدا کرنے کی بجائے پہلے سے موجود روزگار ختم کر رہی ہے جس کے باعث بیروزگاری کی شرح ایک رپورٹ کے مطابق 49فیصد سے تجاوز کر چکی ہے

پنجاب حکومت کا پشتون محنت کشوں پر جبر!

لیکن المیہ یہ ہے کہ پشتون قوم پرستوں نے پچھلے 16 سالوں کے دوران عالمی طاقتوں کی جانب سے پشتونخواہ اور افغانستان کے متعلق دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ کے حوالے سے جو سامراجی جنگی پالیسیاں مرتب کی ہیں اس پر نہ صرف خاموش ہیں بلکہ اسکی خاموش حمایت بھی کرتے ہیں