راولپنڈی: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے شاندار کمیونسٹ فیسٹیول کا انعقاد!

مورخہ 20 جنوری 2026ء کو سکستھ روڈ، راولپنڈی میں ایک شاندار کمیونسٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلبہ، محنت کشوں، عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کے کارکنان اور گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے شرکت کی ہے۔ کمیونسٹ فیسٹیول میں ایریڈ یونیورسٹی، قائداعظم یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی، اسلامک یونیورسٹی، وفاقی اردو یونیورسٹی، […]

راولپنڈی: میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف PYAکا احتجاج

|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے PYA راولپنڈی کے آرگنائزر […]

راولپنڈی میں یوم مئی کی تقریب

رپورٹ: | احمر علی | یکم مئی راولپنڈی پریس کلب میں آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی جانب سے یوم مئی اور شکاگو کے شہداء کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے ورکرز کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں، صحافی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز کے اراکین نے شرکت کی۔ شرکا […]