Post Tagged with: "RCP"

ڈیرہ غازی خان: واپڈا کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج

ڈیرہ غازی خان: واپڈا کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ڈیرہ غازی خان| مورخہ 05 جون کو واپڈا ہائیڈرو یونین کی کال پر میپکو آفس ڈیرہ غازی خان میں احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ احتجاج میں یونین کے عہدیداران سمیت دیگر محنت کشوں نے بھی شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آنے والے […]

August 14, 2024 ×
سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے حکومت کے اوچھے ہتھکنڈے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| گزشتہ مہینے خانیوال کے ایک سرکاری ہسپتال میں چلڈرن وارڈ میں تین بچوں کی مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے موت واقع ہو گئی اور ان بچوں کی موت کے الزام میں انجکشن لگانے والی اقصیٰ نامی نرس کو گرفتار کر لیا گیا۔ نرس […]

August 1, 2024 ×
کرم ایجنسی: پارا چنار میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جاری؛ 40 سے زیادہ جاں بحق، درجنوں زخمی

کرم ایجنسی: پارا چنار میں دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی جاری؛ 40 سے زیادہ جاں بحق، درجنوں زخمی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں گزشتہ ہفتے دو قبائل، جن میں ایک سنی ہے اور ایک شیعہ، کے درمیان زمین کے تنازع پر لڑائی شروع ہو گئی جو سنی شیعہ تنازع کی شکل اختیار کرتے ہوئے کئی دیہاتوں اور شہروں تک پھیل گئی۔ […]

July 31, 2024 ×
خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

خیبر پختونخوا: عوام دشمن حکومت کا یونیورسٹیوں کی نجکاری کرنے کا فیصلہ، مزاحمت ناگزیر ہو چکی ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن جاری ہوا ہے جس میں وزارتی کمیٹی کی جانب سے زرعی یونیورسٹی پشاور، عبدالولی خان یونیورسٹی مردان اور انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کی زمینوں کو اضافی اور بے کار قرار دیا گیا ہے یعنی جو زمینیں ان […]

July 31, 2024 ×
بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!

بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| 28جولائی 2024ء کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والا بلوچ راجی مچی اجتماع تمام تر ریاستی جبر، پابندیوں،شرکاء کے قافلوں کی روک تھام، سیدھی فائرنگ، بسوں کے ٹائرز برسٹ کرنے، شرکاء کو ہراساں و گرفتار کرنے، جبری گمشدگی اور انٹرنیٹ و موبائل […]

July 29, 2024 ×
مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف آج بروز اتوار ”بلوچ راجی مچی/ بلوچ قومی اجتماع“ منعقد ہونے والا تھا اور اس اجتماع میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے جانے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک قافلے پر […]

July 28, 2024 ×
بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

بلوچستان میں مزدور دشمن بجٹ اور پالیسیوں پر چند ایک آوازوں کے علاوہ عمومی خاموشی کیوں؟

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| اس بار پورے پاکستان میں بجٹ کے پیش ہونے پر عمومی طور پر ٹریڈ یونینز اور مختلف ایسوسی ایشنز کی جانب سے خاموشی دکھائی دی، بلخصوص بلوچستان میں بھی یہی نظر آیا۔ بلوچستان میں بھی نجکاری کی پالیسیاں لاگو کی جا رہی ہیں جس میں […]

July 25, 2024 ×
بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخواہ| پورے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے اور فوجی آپریشنوں کے خلاف مختلف علاقوں میں عوام نے امن مظاہرے کیے اور ہر قسم کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فوجی آپریشنوں کو مسترد کیا۔ اسی طرح آج بنوں میں بھی گیلامن وزیر […]

July 20, 2024 ×
آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر|   پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی […]

July 13, 2024 ×
گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

گیلہ من وزیر کا ریاستی قتل: محرکات کیا ہیں؟

|تحریر: زلمی پاسون| 7 جولائی کی شام پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد جیسے نام نہاد فل پروف سیکیورٹی شہر کے مرکز میں دن دہاڑے دس سے بارہ مسلح اور ڈنڈا بردار افراد نے پشتون تحفظ مومنٹ کے مرکزی رہنما گیلہ من وزیر پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے انہیں شدید زخمی کیا۔ […]

July 11, 2024 ×
کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا

کراچی: سوشل سیکیورٹی ہسپتال میں لیبر منسٹر کے پروٹوکول کے باعث ایک مریض دم توڑ گیا

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی|   پاکستان میں محنت کش طبقے کو حکمرانوں کی جانب سے کوئی سہولیات تو نہیں دی جاتی ہیں، لیکن جو سہولیات موجود ہیں ان کی بھی حالت ابتر ہے۔ لانڈھی میں موجود سوشل سیکیورٹی ہسپتال بھی اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ جہاں دیکھنے میں […]

July 11, 2024 ×
بہاولپور: ریڈ ورکرز فرنٹ کی محنت رنگ لائی، مزدوروں کو کروڑوں روپے کی گریجویٹی ملنے لگی!

بہاولپور: ریڈ ورکرز فرنٹ کی محنت رنگ لائی، مزدوروں کو کروڑوں روپے کی گریجویٹی ملنے لگی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بہاولپور|   بہاولپور میں 9 سال سے بند پڑی گلستان ٹیکسٹائل مل کے مالکان مزدوروں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے اور ڈگری کی مد میں سات کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ مل میں پیسوں کی تقسیم کا عمل ریڈ ورکرز فرنٹ کے […]

July 11, 2024 ×
برطانیہ: انتخابات کے بعد بحران کے نئے مرحلے کا آغاز

برطانیہ: انتخابات کے بعد بحران کے نئے مرحلے کا آغاز

|تحریر: راب سیویل، ترجمہ: جلال جان|   حالیہ الیکشنز میں ٹوری پارٹی کو ایک بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے سٹارمر کو ایک بڑی اکثریت کے ساتھ نمبر 10 (برطانیہ میں وزیراعظم ہاؤس کے لئے استعمال ہونے والی اصطلاح) میں داخل کر دیا ہے۔ لیکن یہ نئی […]

July 10, 2024 ×
ٹنڈوآدم: پارو لومز کے محنت کشوں کی حالتِ زار!

ٹنڈوآدم: پارو لومز کے محنت کشوں کی حالتِ زار!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ٹنڈوآدم| ٹنڈوآدم شہر میں 4000 سے زیادہ محنت کشوں کا تعلق پاور لومز سیکٹر سے ہے۔ ان محنت کشوں کو کسی طرح کی کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔ ان محنت کشوں کو کسی قسم کے حقوق حاصل نہیں ہیں۔ ای آئی او بی میں رجسٹریشن سے […]

July 5, 2024 ×