Post Tagged with: "Red workers Front"

کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ’مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول‘ کا انعقاد

کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ’مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول‘ کا انعقاد

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   2اور 3 دسمبر 2023ء کو لانڈھی انڈسٹریل ایریا، کراچی میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں کراچی سمیت ملک بھر سے عوامی اداروں اور نجی صنعتوں کے محنت کشوں کی ایک […]

December 6, 2023 ×
لاہور: لیسکو واپڈا کے انقلابیوں کا اہم اجلاس

لاہور: لیسکو واپڈا کے انقلابیوں کا اہم اجلاس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ واپڈا، لاہور| 4 ستمبر 2023ء کو لاہور میں واقع ریڈ ورکرز فرنٹ کے مرکزی دفتر میں لیسکو واپڈا کے انقلابیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریڈ ورکرز فرنٹ واپڈا اور لاہور کے کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں 15 ستمبر 2023ء کو منعقد ہونے والے […]

September 7, 2023 ×
کراچی: تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام سینکڑوں مزدوروں کی احتجاجی ریلی

کراچی: تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام سینکڑوں مزدوروں کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 25 اگست 2023ء کو محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے فوری اجراء کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے لانڈھی انڈسٹریل ایریا میں اسپتال چورنگی سے داؤد چورنگی تک شاندار احتجاجی مزدور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی […]

August 27, 2023 ×
یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

یوم مئی 2023ء: ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے ملک گیر سرگرمیوں کا انعقاد!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   پاکستان میں یوم مئی 2023ء ایک ایسے وقت میں منایا گیا ہے جب یہ ملک اپنی 76 سالہ تاریخ کے بد ترین معاشی، سیاسی، سماجی اور ریاستی بحران سے گزر رہا ہے۔ معیشت دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی لڑکھڑا رہی ہے بلکہ اگر […]

May 5, 2023 ×
محنت کشوں کی نجات سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔۔۔عزیز خان (صدر، RWF کراچی)

محنت کشوں کی نجات سرمایہ داری کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔۔۔عزیز خان (صدر، RWF کراچی)

ریڈ ورکرز فرنٹ کراچی کے صدر عزیز خان نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ اس وقت ملکی سیاست میں شدید گہما گہمی پائی جاتی ہے۔ ایک طرف کروڑوں سیلاب زدگان کھلے آسمان کے نیچے بے یارو مددگار پڑے ہیں اور وفاقی حکومت اور تمام صوبائی حکومتیں اور ریاستی […]

September 9, 2022 ×
کوئٹہ: تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

کوئٹہ: تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ریڈ ورکرز فرنٹ اور ریلوے محنت کش یونین کی جانب سے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے یکم جون 2022ء کو کوئٹہ لوکوشیڈ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے تھے جن پر تنخواہوں میں […]

June 11, 2022 ×
ڈی جی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کے لیے احتجاجی مظاہرہ

ڈی جی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کے لیے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈیرہ غازی خان | مورخہ 7 جون کو ریڈ ورکرز فرنٹ ڈیرہ غازی خان کی جانب سے تنخواہوں میں سو فیصد اضافے کے لیے پریس کلب ڈیرہ غازی خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین (CBA) […]

June 11, 2022 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام اجرتوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام اجرتوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

 |رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آئی ایم ایف کی ایماء پر حالیہ دنوں میں حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے اور بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 8 رو پے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 10 جون کو 2022-23ء کا مزدور دشمن بجٹ پیش ہونے والا […]

June 7, 2022 ×
پشاور: تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے ریڈ ورکرز فرنٹ کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور: تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے ریڈ ورکرز فرنٹ کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| 31 مئی 2022ء کو پشاور پریس کلب کے سامنے ریڈ ورکرز فرنٹ پشاور کی جانب سے چند روز بعد آنے والے بجٹ 2022-23ء سے پہلے احتجاج کا انعقاد کیا گیا، جس میں مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں فی الفور 100 فیصد اضافے کا مطالبہ […]

June 2, 2022 ×
کراچی: ”مزدور راج“ لیبر کانفرنس کا انعقاد

کراچی: ”مزدور راج“ لیبر کانفرنس کا انعقاد

|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 26 مارچ 2022ء کو ہفتہ کے روز محنت کشوں کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مزدور یکجہتی کمیٹی کے تعاون کے ساتھ ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام ”مزدور راج“ لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ لیبر کانفرنس کے انعقاد کا مقصد 1968-69ء […]

March 29, 2022 ×
پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 6 سال بعد اضافہ، حقیقت کیا ہے؟

پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 6 سال بعد اضافہ، حقیقت کیا ہے؟

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| کچھ دن پہلے میڈیا پر ایک خبر چلی کہ پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، اس خبر کو جانچنے کے لیے جب ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ بات […]

December 21, 2021 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کا مرکزی مزدور کنونشن و ریلی، یہ دریا جھوم کے اُٹھے ہیں!

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کا مرکزی مزدور کنونشن و ریلی، یہ دریا جھوم کے اُٹھے ہیں!

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| 4 دسمبر 2021ء کو بشیر بختیار لیبر ہال میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جبری برطرفیوں، ٹھیکیداری، صنفی جبر، قومی جبر اور حکمران طبقے کی دیگر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ایک شاندار مرکزی مزدور کنونشن کا انعقاد کیا […]

December 8, 2021 ×
کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ریڈ ورکرز فرنٹ بلوچستان کے زیر اہتمام 25 اکتوبر 2021ء کو صوبے کے مرکزی شہر کوئٹہ کے میٹروپولیٹن پارک کے مرکزی ہال میں نجکاری، بے روزگاری، مہنگائی، جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں صوبے کی مختلف […]

November 28, 2021 ×
ڈیرہ غازی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈی جی خان| 16 نومبر 2021ء کو پریس کلب ڈیرہ غازی خان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے نجکاری، بے روزگاری، مہنگائی، جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں ریلوے، واپڈا، پی ڈبلیو ڈی سمیت مختلف عوامی […]

November 18, 2021 ×