عمر کوٹ: ڈاکٹر شاہنواز کا ریاستی قتل، ملائیت بمقابلہ عوامی مزاحمت
مملکت خداداد پاکستان کا جنم ہی برطانوی سامراج کے خطے میں مسلط کردہ ”تقسیم کرو اور حکمرانی کرو“ کی پالیسی کے تحت مذہب کے نام پر بے شمار معصوم لوگوں کے قتل، عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں، محنت کش عوام کو تقسیم کیے رکھنے اور مظلوم قومیتوں کے حق خود ارادیت کے انکار پر ہوا […]
سانحہ سوات: حکمرانوں کی مذہبی شدت پسندی اور قومی تعصب پھیلانے کی گھناؤنی سازش
سانحہ جڑانوالہ کے بعد مسیحی کمیونٹی پر جاری ریاستی و مذہبی جبر۔۔نامنظور!
گلگت: بائیں بازو کے عوامی رہنما کامریڈ احسان علی ایڈووکیٹ کی گرفتاری اور ریاست کی انتقامی کاروائیاں!
|منجانب: لال سلام، پاکستان سیکشن‘ عالمی مارکسی رجحان| پاکستان کی سامراجی ریاست گلگت بلتستان کی عوامی تحریک سے خوفزدہ ہو کر انتقامی کاروائیوں میں شدت لے آئی ہے۔ تحریک کو مذہبی فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کے لیے اس نے اپنے کارندے متحرک کر دیے ہیں اور ملک کے دیگر حصوں کی طرح یہاں […]
دہشت گردی کا پاگل پن اور سرمایہ داری کی علالت
محنت کش طبقہ ہی وہ واحد قوت ہے جو دہشت گردی کو شکست دے سکتی ہے اور سرمایہ داری اور سامراجیت کے خلاف سنجیدہ جدوجہد کر سکتی ہے۔ حکمران طبقہ اور دہشت گرد، دونوں محنت کش طبقے کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں
لمحہ فکریہ! کشمیر بنے گا افغانستان؟

|تحریر: یاسر ارشاد| ملک پاکستان کی توحالت یہ ہو گئی ہے کہ شاذونادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب کسی بھیانک قتل و غارت و خونریزی کی دل دہلا دینے والی خبر سے کسی دن کا آغاز یا اختتام نہ ہو۔ ایک جانب اگر ان حکمرانوں کی لوٹ مار کی ہوس کے باعث ٹوٹ […]
مذہبی بنیاد پرستی اور انقلابی سوشلزم
یہ کتابچہ 2011ء میں ہونے والی عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی کانگریس میں مجوزہ دستاویز کے طور پر پیش کیا گیااور متفقہ طور پر منظور ہوا۔ اس دستاویز میں مذہبی بنیاد پرستی کی تاریخ کا مختصراً جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ برِ صغیر اور پاکستان میں مذہبی بنیاد پرستی کے […]