کوبانی کی فاتح جنگجو خواتین
لب کُشا ہوں تو اس یقین کے ساتھ . . . قتل ہونے کا حوصلہ ہے مجھے!
لب کُشا ہوں تو اس یقین کے ساتھ . . . قتل ہونے کا حوصلہ ہے مجھے!
[تحریر: یاسر ارشاد] انسانی تاریخ میں بعض سماجی اور سیاسی مسائل مخصوص تاریخی وجوہات کی بنا پر ایسے الجھاؤ اور پیچیدگی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ایک لمبے عرصے تک حل طلب رہنے کے بعد سماجی معمول کا حصہ بن کر ایک ضرب المثل یاذومعنی علامات بن جاتے ہیں۔ […]
[تحریر: ایلن ووڈز] مارکسسٹوں کے لیے سماج کی طبقاتی تقسیم تمام تر جبر کی بنیاد ہے لیکن جبر کی اشکال مختلف ہو سکتی ہیں۔ طبقاتی جبر کے ساتھ ساتھ ایک قوم کا دوسری قوم پر جبر، نسلی جبر اور خواتین پر جبر بھی اس سماج میں جاری ہے۔ مارکسسٹوں کو […]
’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی، ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے […]
[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے […]
[تحریر: ناصرہ وائیں] اس وقت ہمیں پاکستان میں ایسی بہت سی تنظیمیں نظر آتی ہیں جو کہ عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں۔ یہ عورت کے عالمی دن کے موقع پر خوب ہلا گلا کریں گی۔ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ تقریریں ہوں گی۔ عورت کو مظلوم […]
[تحریر: آدم پال] بھارت کی پندرہویں لوک سبھا کی مدت 31 مئی 2014ء میں مکمل ہورہی ہے جس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 13 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے […]
’’سرمایہ دارانہ نظام میں عورت مرد کے تو کُجا، عورت کے برابر بھی نہیں ہو سکتی‘‘
[تحریر: راشد خالد] لوڈشیڈنگ کا عذاب کم ہونے کی بجائے مزید بڑھتا چلاجا رہا ہے۔ شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے سے زائد ہے جب کہ دیہاتوں میں تو صورتحال انتہائی دگرگوں ہے جہاں بجلی اپنے وجود کا احساس دلانے 24 گھنٹوں میں سے محض 2، 4 گھنٹے ہی […]
[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر […]
یہ کتابچہ 2011ء میں ہونے والی عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی کانگریس میں مجوزہ دستاویز کے طور پر پیش کیا گیااور متفقہ طور پر منظور ہوا۔ اس دستاویز میں مذہبی بنیاد پرستی کی تاریخ کا مختصراً جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ برِ صغیر اور پاکستان […]
تحریر:مائیک پیلیسک:- (ترجمہ :اسدپتافی) ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہم پر یہ ہو شربا راز آشکارکیاجاتاہے کہ سرمایہ دارانہ نظام‘ٹیکنالوجی، ایجادات کو نہ صرف آگے بڑھاتا ہے بلکہ سائنسی ترقی کو بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں محواور مگن چلاآرہاہے۔
تحریر: انعم پتافی:- عالمی سرمایہ دارانہ نظام اپنی ہی پیدا کردہ عالمگیریت کے ہاتھوں بھی آخر کار شکست کھا چکا ہے۔موجودہ مالیاتی بحران نے عالمی آقاامریکہ اورپھر یورپ کے بعداب دوسرے نمبر پر ممکنہ عالمی آقا بننے والے ملک چین کی معیشت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی 31ویں کانگریس ، 10-11مارچ 2012ء کو ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی چوتھی دستا ویز’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘شائع کر رہے ہیں۔