Post Tagged with: "Socialist Revolution"

پاکستان کا معاشی بحران اور سوشلسٹ حل!

پاکستان کا معاشی بحران اور سوشلسٹ حل!

|تحریر: آفتاب اشرف| بالآخر 29 جون کو، 2019ء میں ہونے والے قرض معاہدے کی مدت پوری ہونے سے محض ایک دن قبل، آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی قرض معاہدہ کر لیا جس کی مدت 9 ماہ ہو گی۔ معاہدے کے نتیجے […]

August 16, 2023 ×
سوشلسٹ انقلاب ہی ریلوے کے مزدوروں کے تمام مسائل حل کر سکتا ہے!

سوشلسٹ انقلاب ہی ریلوے کے مزدوروں کے تمام مسائل حل کر سکتا ہے!

|تحریر: ارسلان گوپانگ، ریڈ ورکرز فرنٹ (لاہور)| عملاً دیوالیہ ہوچکی پاکستانی ریاست کا معاشی بحران محنت کش عوام کے لئے روز بربادی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ جبکہ حکمران طبقے کی طرف سے تمام تر امیدیں آئی ایم ایف سے لگائی جا رہی ہیں اورایک قسط کے بعد […]

May 14, 2023 ×
پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

|تحریر: پارس جان| یوں تو پاکستانی ریاست، سیاست اور معیشت میں بحران معمول کی بات ہی سمجھے جاتے ہیں، مگر 2022ء کا سال پاکستان کے اپنے معیارات کی مناسبت سے بھی کہیں زیادہ ہیجانی اور بحرانی ثابت ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ صورتحال ایک دم تو پیدا ہرگز نہیں […]

December 6, 2022 ×
اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

اداریہ ورکرنامہ: اٹھو انقلاب پکارتا ہے!

گزشتہ چند ماہ سے جاری اقتدار کی لڑائی اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور حکمران طبقے کے مختلف دھڑوں کے ایک دوسرے پر حملے اب مزید شدت اختیار کریں گے۔ سیاسی وابستگیاں بھی تیزی سے تبدیل ہوں گی اور دوستیاں اور وفاداریاں ایک دفعہ پھر سرِ […]

December 2, 2022 ×
اداریہ: سرمایہ داری کی بند گلی۔۔۔انقلاب کی چاپ

اداریہ: سرمایہ داری کی بند گلی۔۔۔انقلاب کی چاپ

برطانوی وزیرِاعظم لز ٹرس مستعفی ہو گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اب ایک سال میں تیسرا وزیرِ اعظم بننے جا رہا ہے۔ اس برس پہلے ہی چار وزرائے خزانہ تعینات ہو چکے ہیں، پانچواں بعید از قیاس نہیں ہے۔ مرزا غالب نے سرمایہ دارانہ نظام کے شباب کے […]

October 30, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

|تحریر: زلمی پاسون| یوم مئی کو دنیا بھر کے محنت کش طبقے کی عالمی یکجہتی کے دن کے طور پر منانے کے لیے ہر سال لاکھوں مزدور اور نوجوان دنیا بھر میں سڑکوں پر نکل کر بڑی بڑی احتجاجی ریلیاں، جلسے اورجلوس نکالتے ہیں۔ سرمایہ داری کے بڑھتے ہوئے عالمی […]

April 30, 2022 ×
سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سوڈانی انقلاب میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ ’کُو‘ کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے گئے عبداللہ حمدوک کو 28 دنوں بعد فوجی حکومت نے بطورِ وزیراعظم دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ سڑکوں کے اوپر موجود عوام، جو ایک مہینے تک سویلین حکومت کی خاطر […]

November 28, 2021 ×
اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

اداریہ: جبر کے نئے ہتھکنڈے اور پنپتی بغاوت

پوری دنیا میں حکمران طبقہ محنت کش عوام پر اپنا جبر مسلسل بڑھاتا جا رہا ہے، اس کے لیے نئے ہتھکنڈوں کو آزمایا جا رہا ہے اور ظلم کا شکنجہ مزید کسا جا رہا ہے۔ واضح نظر آرہا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے بدترین زوال میں حکمران طبقہ اب […]

June 9, 2021 ×
میانمار: فوجی جارحیت مردہ باد!۔۔محنت کش ساتھیو، مسلح بغاوت کی جانب بڑھو!

میانمار: فوجی جارحیت مردہ باد!۔۔محنت کش ساتھیو، مسلح بغاوت کی جانب بڑھو!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| میانمار اس وقت ایک انقلاب کی لپیٹ میں ہے۔ عوام فوجی حکومت کے ظالمانہ تشدد کا نہایت جرأت سے سامنا کر رہے ہیں۔ محنت کش اور نوجوان اپنے دفاع کے لیے منظم ہو رہے اور میانمار میں موجود مظلوم قومیتوں سے اتحاد میں جانے […]

April 5, 2021 ×
سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں

June 3, 2020 ×
سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

کروناوبا کے پوری دنیا میں پھیلاؤ نے ایک عالمی کساد بازاری کا آغاز کر دیا ہے۔ حکمران طبقہ معیشت پراس خطرناک دھچکے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کو اپنی تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔

May 9, 2020 ×
یوم مئی 2020ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے شائع کیا گیا پوسٹر

یوم مئی2020ء کا پیغام۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2020ء کا یوم مئی ایک ایسی صورتحال میں منایا جائے گا جہاں ایک طرف کرونا وبا پوری دنیا میں موت بانٹ رہی ہے اور دوسری طرف عالمی معاشی بحران کرۂ ارض کے ہر سماج میں غربت، بھوک وننگ اور بیروزگاری میں بد ترین اضافہ کر رہا […]

April 30, 2020 ×
ایران: احتجاجی تحریک پسپا لیکن یہ ابھی جدوجہد کا آغاز ہے!

ایران: احتجاجی تحریک پسپا لیکن یہ ابھی جدوجہد کا آغاز ہے!

|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| ایندھن سبسڈی میں حیران کن کٹوتیوں کے بعد پورے ایران میں پھوٹنے والے احتجاجوں کو دو ہفتے گزر چکے ہیں۔ گلی محلوں اور چوکوں چوراہوں پر عوام کی جرأت مند اور دلیرانہ جدوجہد کے باوجود ملا آمریت نے تحریک کو پانچ دنوں میں […]

December 6, 2019 ×