خیبرپختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی کی طالبات کا ہاسٹلز میں ناقص سہولیات کے خلاف احتجاج!

ملاکنڈ یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں رہائش پذیر طالبات نے ناقص اور غیر انسانی سہولیات کے خلاف بھرپور اور جراتمندانہ احتجاج کرتے ہوئے مرکزی چکدرہ–سوات شاہراہ کو بند کر دیا۔ یہ احتجاج اس بات کا واضح اظہار ہے کہ طلباء و طالبات اب مزید استحصال اور ناانصافی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ طالبات کا […]

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار راہنماؤں پر جبر و تشدد، دنیا بھر میں احتجاجی تحریک جاری

ریاستی جبر کے باوجود پورے گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں عوامی ایکشن کمیٹی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ممبران کی رہائی کے لیے احتجاجات کیے جا چکے ہیں۔ جمعہ اور ہفتے کے روز گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس میں محنت کشوں کی بھی ایک کثیر تعداد […]

کینیڈا: ڈاک مزدوروں پر حملہ؛فوری یکجہتی کی اپیل!

تحریر: لیبر فائٹ بیک| کینیڈئن یونین آف پوسٹل ورکرز (CUPW) کے 50 ہزار ممبران 22 نومبر سے سلسلہ وار ہڑتالیں کر رہے ہیں۔ ٹروڈو کی لبرل حکومت نے ایک نام نہاد قانون ’کام پر واپسی‘ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے جس سے ہڑتالوں کا یہ سلسلہ غیر قانونی ہو جائے گا۔ ہر گزرتے دن کے […]