کامونکی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام یومِ مئی پر جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکی| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر یکم مئی کے دن کامونکی بلدیہ ہال میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے حکومت کی مزدور دشمن پالیسیوں اور نجکاری کے خلاف جلسہ منعقد کیا گیاجس میں مختلف یونینز کے نمائندوں، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور مختلف اداروں […]

اسلام آباد: یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کی تحریک سے خوفزدہ مزدور دشمن حکومت

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کے محنت کشوں سے خوفزدہ۔ ڈی چوک کے قریب بیٹھے اسٹیٹ لائف فیلڈ ورکرز کو محنت کشوں کا عالمی دن منانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ محنت کشوں کو شدید خوف و ہراساں کیا گیا اور […]

اسلام آباد: اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے محنت کشوں کا نجکاری مخالف دھرنا 16ویں روز میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پاکستان کے ایک اور بڑے عوامی ادارے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے مزدور دشمن حکمرانوں کے حملوں کا آغاز ہو چکا ہے جس کے ردعمل میں اسٹیٹ لائف کے محنت کش پورے جوش وجذبے کے ساتھ میدان عمل میں اتر چکے ہیں۔ […]