Post Tagged with: "Trump"

ٹرمپ کی نافذ کردہ محصولات نئے ہنگامہ خیز عہد کی نشاندہی کرتے ہیں

ٹرمپ کی نافذ کردہ محصولات نئے ہنگامہ خیز عہد کی نشاندہی کرتے ہیں

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: آصف لاشاری| مالیاتی منڈیاں ٹرمپ کی جانب سے 2 اپریل 2025ء کے روز نئے محصولات کے اعلان سے ڈگمگا رہی ہیں۔ پورے سرمایہ دار طبقے کے اعتماد کو ان سے شدید دھچکا لگا ہے چونکہ ٹرمپ نے 19ویں صدی کے بعدسے سب سے بلند محصولات […]

April 14, 2025 ×
ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

ٹرمپ نے تجارتی جنگ کا بگل بجا دیا!

|تحریر: نکلس ایلبن سیونسن، ترجمہ: جلال جان| (نوٹ: یہ آرٹیکل 28 مارچ 2025ء کو مارکسسٹ ڈاٹ کام پر شائع ہوا تھا۔) انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ٹرمپ اپنے نئے ٹیرف پیکج کا اعلان کرنے والا ہے، جسے وہ خود ’یومِ آزادی‘ کہہ رہا ہے۔ تجزیہ نگار، سیاستدان، سفارتکار […]

April 14, 2025 ×
عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

عالمی تعلقات اور سیاست میں بھونچال، آگے کیا ہوگا؟ کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: فضیل اصغر|   ”دہائیاں گزر جاتی ہیں اور کچھ نہیں بدلتا، اور پھر چند دن ایسے آتے ہیں جن میں دہائیوں کا سفر طے ہو جاتا ہے۔“ (لینن) 20جنوری 2025ء سے لے کر 28 فروری تک کے دنوں میں عالمی تعلقات میں بھونچال آ گیا۔ ان مختصر عرصے میں […]

April 13, 2025 ×
بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟

بدلتی دنیا اور پاکستان کا مستقبل: انقلاب یا بربریت؟

|تحریر: آدم پال| ٹرمپ کے دو اپریل کے اقدامات نے پوری دنیا میں بھونچال پیدا کر دیا ہے۔ دنیا بھر کی منڈیاں تہہ و بالا ہو چکی ہیں اور ہر طرف قیامت کے منظر ہیں۔ تجارتی جنگ کا اب تک کا سب سے بڑا حملہ پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ […]

April 12, 2025 ×
ٹرمپ کی سیاست کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ ایک کمیونسٹ تجزیہ

ٹرمپ کی سیاست کے حقیقی معنی کیا ہیں؟ ایک کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: فضیل اصغر| یورپ پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے۔ یہ خوفناک عفریت اچانک ظاہر ہوا ہے، جیسے کسی سیاہ جادو کے ذریعے، کسی شیطانی قوت نے جہنم کی تاریک ترین گہرائیوں سے اسے بلا کر زمین کے نیک لوگوں کو عذاب میں مبتلا کرنے، ان کی […]

March 22, 2025 ×
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 4فروری کی شام کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں امریکی صدر نے تجویز دی کہ امریکہ کو غزہ پر قبضہ کر لینا چاہیے اور پوری آبادی (20 لاکھ فلسطینیوں) کو (اردن […]

February 10, 2025 ×
اداریہ: ٹرمپ کا اقتدار اور ہنگامہ خیز دنیا

اداریہ: ٹرمپ کا اقتدار اور ہنگامہ خیز دنیا

ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی ایک ایسے وقت میں ہورہی ہے جب پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام زوال کا شکار ہے اور امریکی سامراج ماضی کی نسبت کمزور ہو چکا ہے اور اس کی دنیا پر پہلے جیسی گرفت موجود نہیں۔ اس صورتحال میں دنیا میں دوسری سامراجی طاقتیں […]

January 23, 2025 ×
ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

ٹرمپ، پاکستان اور نیا عہد

|تحریر: آدم پال| امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے حکمران دانتوں میں انگلیاں دبائے امریکہ میں آئے اس سیاسی زلزلے کو دیکھ رہے ہیں اوراس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ […]

November 24, 2024 ×
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: سیاسی تشدد کو جنم دیتا سرمایہ دارانہ نظام

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: سیاسی تشدد کو جنم دیتا سرمایہ دارانہ نظام

|تحریر: ریولوشنری کمیونسٹس آف امریکہ، ترجمہ: جلال جان| 20سالہ مسلح شخص کی جانب سے ہفتے کے روز پنسلوانیا ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نے امریکی بورژوا جمہوریت کو مزید بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یہ کسی امریکی […]

July 18, 2024 ×
امریکہ: ٹرمپ کی گرفتاری اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

امریکہ: ٹرمپ کی گرفتاری اور گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ادارتی بورڈ، ترجمہ: ولید خان| امریکی سرمایہ دارانہ سیاست میں مسلسل بڑھتے انتشار کا نیا اظہار امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سابق صدر پر فوجداری مقدمہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں امریکہ کی نظر آتش سیاست میں مزید تیل کا چھڑکاؤ لگ گیا […]

April 17, 2023 ×
امریکہ: ٹرمپ کا پارلیمنٹ پر حملہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا انتشار

امریکہ: ٹرمپ کا پارلیمنٹ پر حملہ اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا انتشار

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| 2021ء کا آغاز ایک دھماکے کے ساتھ ہوا۔ اگر امریکہ میں سرمایہ دارانہ بحران کی گہرائی کے بارے میں کوئی ابھی تک شکوک و شبہات کا شکارتھا تو حالیہ واقعات نے ان کا خاتمہ کر ڈالا ہے، اور یہ تو محض شروعات […]

January 9, 2021 ×
امریکہ: بائیڈن کی فتح محنت کش طبقے کی فتح نہیں ہے؛ امریکہ کو محنت کش پارٹی کی ضرورت ہے!

امریکہ: بائیڈن کی فتح محنت کش طبقے کی فتح نہیں ہے؛ امریکہ کو محنت کش پارٹی کی ضرورت ہے!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| اسٹیبلشمنٹ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں کہ جو بائیڈن 2020ء صدارتی انتخابات جیت چکا ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ سے تنگ کروڑوں امریکیوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ لیکن امریکی سماج میں پولرائزیشن بدستور موجود ہے اور خود بائیڈن اسی حکمران سیاست کا […]

November 13, 2020 ×
اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

اداریہ: امریکی صدارتی انتخابات اور خطے کی بدلتی صورتحال

امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات کئی حوالوں سے اہمیت اختیار کر چکے ہیں اوران انتخابات کے نتائج کے اثرات یقیناپوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔ لیکن ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کوئی بھی یہ الیکشن جیت جائے عالمی سطح پر جاری عدم استحکام، ورلڈ آرڈر کا بکھرتا شیرازہ اور […]

November 1, 2020 ×
پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

|تحریر: آدم پال| سعودی عرب کے حالیہ اقدامات کے بعد حکمران طبقے کے ایوانوں میں کھلبلی سی نظر آتی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرضے کی سود سمیت فوری واپسی کا مطالبہ کیا اور ساتھ ہی ادھار تیل کی فراہمی کو روکنے کا اعلان کیا۔ ان پابندیوں […]

September 5, 2020 ×