پاکستان: ڈوبتی معیشت، ظالم حکمران اور سلگتی عوام!
مثبت رپورٹنگ کے احکامات کے باوجود ’’لاڈلے‘‘ کی حکومت کی بچی کھچی حمایت بھی تیزی سے گر چکی ہے۔تبدیلی کا ڈھول پھٹ کر ناکارہ ہوچکاہے اور بجانے والوں کا ہی منہ چڑا رہا ہے۔ گہرے ہوتے معاشی بحران کا تمام تر بوجھ عام عوام پر ڈالنے کے بعد اب عوام کی ہڈیوں سے گودا تک نچوڑ لینے کی تیاریاں کی جار ہی ہیں
 
									



























 In defence of Marxism!
 In defence of Marxism! Marxist Archives
 Marxist Archives Progressive Youth Alliance
 Progressive Youth Alliance