امریکہ: پنپتی طبقاتی نفرت کا اظہار، ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا قتل
ملک بھر کے لاکھوں مزدوروں نے اس واقعہ پر کوئی افسوس ظاہر نہیں کیا۔ ہیلتھ انشورنس کی صنعت ملک کی سب سے زیادہ نفرت کی جانے والی صنعتوں میں سے ایک ہے، جس نے مہنگی قسطوں، وظیفوں کے انکار سمیت دیگر صورتوں میں تقریباً ہر مزدور کی زندگی کو منفی طور پر متاثر کیا ہے۔ […]