افغانستان پر طالبان کا پانچ سالہ قبضہ: اندرونی بحران، بیرونی طاقتیں اور اقتدار کا مستقبل

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے قبضے کو پانچ سال مکمل ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے ہم طالبان کی تشکیل، ان کے پہلے قبضے اور پھر 2021ء میں سامراجی پشت پناہی کے ذریعے افغانستان پر ان کے دوبارہ قبضے کے بارے میں تفصیلی تحریریں متعدد بار شائع کر چکے ہیں۔ اس لیے یہاں […]