فلسطینی تحریکِ آزادی کا انقلابی راستہ

فلسطینی آزادی کی جدوجہد سامراج اور بحیثیتِ مجموعی سرمایہ دار طبقے کے خلاف جدوجہد سے علیحدہ نہیں کی جا سکتی۔ اگر کسی لمحے پر آزادی حاصل کر بھی لی جاتی ہے تو سرمایہ دارانہ بنیادوں پر فلسطین فوری طور پر عالمی منڈی کی گرفت میں آ جائے گا

ایران: افتادگانِ خاک کی بغاوت

|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| چند سال پہلے پاسدارانِ انقلاب کے ایک کمانڈر اور بسیجی مسلح جتھے کے درمیان ایک گفتگو کی ریکارڈنگ منظرِ عام پر آئی جس میں 2009ء کی ’سبز تحریک‘ زیرِ بحث تھی۔ اس گفتگو میں کمانڈر نے کچھ اس طرح سے بات کی کہ ”یہ لوگ (گرین تحریک میں […]

تیل کی قیمتوں میں اضافہ: ایران میں مظاہرے پھوٹ پڑے

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| 15 نومبر 2019ء کو پورے ایران میں اس وقت مظاہرے پھوٹ پڑے جب حکومت نے غیر متوقع طور پر جمعہ کے روز تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ کئی شہروں میں مظاہرین باہر نکل آئے اور اپنی گاڑیاں بند کر کے سڑکیں جام کر دیں۔ حکومت […]