کوئٹہ: واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کی کامیاب جدوجہد کے اسباق!
واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں نے اپنے بنیادی حق یعنی 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے لیے کامیاب جدوجہد کی جس میں پچھلے دو مہینوں سے مسلسل احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ مگر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کو نااہل صوبائی حکومت اور کرپٹ بیوروکریسی نے مسلسل نظر انداز کیا۔ بالآخر واسا ایمپلائز […]
حیدرآباد: واسا کے محنت کش تنخواہوں سے محروم، مزدور دشمن انتظامیہ سے کیسے لڑا جائے؟
پچھلے 8 سالوں سے واسا کے محنت کشوں کو تنخواہ کے حصول میں مشکلات درپیش ہیں۔ تنخواہوں کے حصول کے لیے محنت کشوں کو ہر سال لگ بھگ 10 سے 30 مرتبہ احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کروانے پڑتے ہیں۔ مزدوروں کی چیخ و پکار پر انتظامیہ دو مہینوں کی تنخواہ ادا کر کے محنت کشوں کو […]