عالمی سیاست اور انقلابی کمیونسٹ تحریک
ایک طویل عرصے تک امریکی سامراج پوری دنیا پر حکمرانی کرتا رہا ہے۔ خاص طور پر بیسویں صدی میں امریکہ نے ایک جدید سرمایہ دارانہ ترقی یافتہ ملک سے دنیا کی سب سے بڑی سامراجی طاقت کا سفر طے کیا۔ اس سفر میں دو عالمی جنگوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے عروج و زوال نے […]
”عظیم ترتیبِ نو“؛ ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ
انقلاب کے دہانے پر کھڑی دنیا
نئے سال پر لال سلام! انقلابی اور ردِانقلابی تحریکوں سے بھرپور سال کی آمد!
تیزترین بدلتی ہوئی صورتحال میں ایسے قنوطیت پسندوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ سالِ نو ان کو ہی خوش آمدید کہے گا جو انقلابی تحریکوں اور تیز ترین تبدیلیوں سے عہدہ برآ ہونے کی جرات اور حوصلہ رکھتے ہیں۔
امریکہ: ٹرمپ کی کامیابی اور عالمی معیشت و سیاست کی قلابازی
ٹرمپ کو جلد ہی اندازہ ہو جائیگا کہ انتخابی وعدوں اور اقتدار کی حقیقتوں میں کتنا فرق ہے۔ امریکی اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کی بھی یہی خواہش ہے۔ یہ امید پوری ہوتی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ وقت کرے گا۔ پہلے اشارے یہی مل رہے ہیں کہ ٹرمپ اپنے انتخابی وعدوں سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔ آخر میں ٹرمپ ایک مزیدا دائیں بازو کا صدر ہو گاجو بڑے کاروباروں کے مفادات کا دفاع کرے گا