پنجاب: شعبۂ صحت کے ملازمین کی نجکاری مخالف تحریک اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کا قیام
لاہور: ینگ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کا سروسز ہسپتال میں نجکاری مخالف کنونشن
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 23 اپریل 2019 ء کو سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آڈیٹوریم میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی طرف سے نجکاری مخالف کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ینگ ڈاکٹرز کے علاوہ نرسز اور پیرامیڈکس نے بھی شرکت کی ۔ کنونشن کے بعد ریلی نکالی گئی اور مطالبہ […]
کراچی: سندھ بھر کی نرسز کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال!
7 فروری منگل کے دن سندھ بھر کی میل؍ فی میل نرسز اور نرسنگ طالبات نے اپنے مسائل کے حل کی خاطر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا، جس میں کراچی پریس کلب کے سامنے 800 سے زائد سٹاف تین روزہ دھرنے میں شریک ہوا۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں موجود نرسزنے وہاں پر احتجاجی دھرنے دیئے
لاہور: ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب کا احتجاجی دھرنا
رپورٹ: |RWF لاہور| کل مورخہ 30جون 2016ء سے ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر مرکزی صدر روزینہ منظور اور جنرل سیکرٹری شہناز پروین کی قیادت میں دھرنا دیا ہوا ہے۔ نرسنگ سٹاف اپنے دیرینہ مطالبات سروس سٹرکچر، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ٹیچنگ الاؤنس، ڈپلومہ انسنٹِیو، نرسنگ سٹاف کی […]
ملتان: نشتر ہسپتال میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا فتح مند احتجاج
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| نرسنگ سپرنٹنڈنٹ نشتر ہسپتال کے جبر کے خلاف ینگ نرسز کی جدوجہد بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہو گئی اور نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کوکب ناہید کے تبادلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ نشتر ہسپتال ملتان کی نرسوں کا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کوکب ناہید کے خلاف احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا،جس میں […]
ملتان: نرسوں کے احتجاجی دھرنے کا تیسرا دن
رپورٹ: |RWF ملتان| نشتر ہسپتال کی نرسز کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی چوک کچہری پر جاری رہا۔ جس میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن (YNA)سے بڑی تعداد میں نرسز شریک تھیں اور نرسنگ سپرٹنڈنٹ کوکب ناہید کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں۔ نرسز کا مطالبہ تھا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کا فوری طور پر نشترہسپتال سے ٹرانسفر […]