جھنگ: نرسنگ کالج سول ہسپتال کی طالبات کا ہراسانی کے خلاف احتجاج، ہراسانی کے خاتمے کے لیے خود کو منظم کرنا ہو گا!

|رپورٹ: عثمان سیال| نو جون بروز منگل نرسنگ کالج سول ہسپتال جھنگ کی طالبات نے ہراساں کرنے، ڈیوٹی پر موجود نرسز کو ڈاکٹر سہراب کی طرف سے گالیاں دینے اور دھمکیاں دینے کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہسپتال سے نرسز کو سکیورٹی فراہم کی جائے اور اس مسئلے پر نوٹس لیا […]

سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| اگست کے پہلے ہفتے میں سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس نے جعلی رزلٹ کیخلاف احتجاجی دھرنے دیے، جس کی رپورٹ ہم پہلے شائع کر چکے ہیں۔ اِن نتائج کے تحت صوبے بھر کی 51فیصد نرسنگ سٹوڈنٹس کو فیل کردیا گیا، جبکہ اس سے پہلے کبھی بھی یہ تناسب 25 سے30فیصد […]

ملتان: نرسوں کے احتجاجی دھرنے کا تیسرا دن

رپورٹ: |RWF ملتان| نشتر ہسپتال کی نرسز کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی چوک کچہری پر جاری رہا۔ جس میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن (YNA)سے بڑی تعداد میں نرسز شریک تھیں اور نرسنگ سپرٹنڈنٹ کوکب ناہید کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں۔ نرسز کا مطالبہ تھا نرسنگ سپرنٹنڈنٹ کا فوری طور پر نشترہسپتال سے ٹرانسفر […]