Post Tagged with: "Paras Jan"

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

کراچی: کے الیٹرک مزدور یونین کی جانب سے منعقد کردہ سیمینار میں سوشلزم پر گفتگو

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 29 مئی 2023ء کو کے ای ایس سی لیبر یونین (سی بی اے) کی جانب سے پی ایم اے ہاؤس کراچی میں ”کیا مہنگائی وبیروزگاری محنت کشوں کا مقدر ہے؟“ کے عنوان پرمزدور سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد […]

June 12, 2023 ×
چین: کیا کرونا وبا پر قابو پا لینا سوشلزم کی فتح ہے؟

چین: کیا کرونا وبا پر قابو پا لینا سوشلزم کی فتح ہے؟

|تحریر ِ: پارس جان| کرونا وائرس ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ تا دمِ تحریر دنیا کے 205سے زیادہ ممالک میں کرونا وائرس کے متاثرین موجود ہیں۔ دنیا بھر میں 15 لاکھ سے زائد کے مصدقہ مریض سامنے آ چکے ہیں اور اس مہلک مرض سے ہلاک […]

April 10, 2020 ×
کوئٹہ: انقلابِ روس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر کتاب ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریبِ رونمائی

کوئٹہ: انقلابِ روس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر کتاب ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریبِ رونمائی

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| انقلاب روس کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کی طرف سے 3 نومبر کو بلوچی اکیڈمی میں کتاب ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ کی تقریب رونمائی کی گئی۔ اس شاندار تقریب کو باقاعدہ طور پر اس عظیم انقلاب کے نام […]

November 7, 2019 ×
سرورق کتاب ’’لبرلزم پر مارکسی تنقید‘‘

تعارف: کتاب ’’لبرل ازم پر مارکسی تنقید‘‘

پاکستانی معاشرے کو لاحق سب سے خطرناک ناسور مذہبی بنیاد پرستی اور اس کے پس پردہ فاشسٹ تصورات ہیں یا زندہ انسانوں کا خون چوسنے والی اجارہ داریوں کی خیرات پر پلنے والی این جی اوز؟ اس سوال کا جواب دینا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو چکا ہے۔ بظاہر متحارب […]

April 8, 2019 ×
نظم: سوشلسٹ انقلاب

نظم: سوشلسٹ انقلاب

متحد ہوئے تو ہو کے ہم رہیں گے کامیاب
انقلاب انقلاب، سوشلسٹ انقلاب

June 1, 2018 ×
نظم: عارف حسین کی ماں

نظم: عارف حسین کی ماں

ماں تری تصویر دیکھی ترے گالوں پہ ٹمٹماتا ایک آنسو مرے سینے سے لاوا بن کے پھوٹنے لگا ہے مرا خود سے تعلق ٹوٹنے لگا ہے مری پوروں میں جیسے سوئیاں چبھنے لگی ہیں کسی نے جیسے فرطِ حیرت میں لے جا کر مرے سارے ہی ناخن کھینچ ڈالے ہیں […]

May 22, 2018 ×
نظم: زینب کی مسکان

نظم: زینب کی مسکان

یوں جینا تو مشکل ہے آسان لا دو
مجھے میری زینب کی مسکان لا دو

January 10, 2018 ×
کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

آج اس کی باتیں ہیں شورِ عالمِ گفتہ
آج اس کے نعرے ہیں چار سو دلیرانہ

July 29, 2017 ×
پاکستان: دیمک زدہ ریاست

پاکستان: دیمک زدہ ریاست

|تحریر: پارس جان| بالآخر سپریم کورٹ میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (JIT )کی رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف اور اس کے خاندان کی آمدنی اور ان کے اخراجات میں پایا جانے والا تفاوت اس بات کا اظہار کرتا ہے کہ […]

July 14, 2017 ×
رینگنے کی آزادی!

رینگنے کی آزادی!

[تحریر: پارس جان] عمران خان نے اپنے 14 اگست کے مارچ کا مقصد ’’آزادی‘‘ کا حصول قرار دیا ہے۔ گویا دائیں بازو کے اس ’’محب الوطن‘‘ سیاست دان نے بالواسطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کو ابھی تک آزادی نصیب ہی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ انسانی […]

August 13, 2014 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

October 14, 2013 ×