International

امریکہ: فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف ملک بھر کے طلبہ سراپا احتجاج

امریکہ: فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف ملک بھر کے طلبہ سراپا احتجاج

|تحریر: ریوولوشنری کمیونسٹس آف امریکہ، ترجمہ: عرفان منصور| اسرائیل کے امریکی حمایت یافتہ نسل کش حملوں کے خلاف ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں احتجاج بڑھ رہے ہیں۔ 17 اپریل کو، نیو یارک شہر کی کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ نے ”غزہ یکجہتی کیمپ“ قائم کیا، جس میں یونیورسٹی سے مطالبہ کیا […]

April 27, 2024 ×
ہندوستان انتخابات: BJP کو ایک غیر معینہ مدت ہڑتال کے ذریعے شکست دو! سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

ہندوستان انتخابات: BJP کو ایک غیر معینہ مدت ہڑتال کے ذریعے شکست دو! سوشلسٹ انقلاب ہی واحد حل ہے!

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان، ہندوستان| [یہ تحریر 10 اپریل 2024ء کو لکھی گئی تھی۔ اُس وقت ہندوستانی الیکشنز کا آغاز نہیں ہوا تھا۔] انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں! 19 اپریل سے ہندوستانی پارلیمنٹ کے لئے انتخابات کا آغاز ہو رہا ہے۔ مودی کی سربراہی میں قدامت پرست BJP […]

April 22, 2024 ×
ایران کا اسرائیل پر حملہ: مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر!

ایران کا اسرائیل پر حملہ: مشرق وسطیٰ ایک نئی جنگ کے دہانے پر!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| 13 اپریل 2024ء کو ایران نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور میزائیلوں سے حملہ کر دیا ہے۔ اسی شام جو بائیڈن ایک پنپتے بحران کو محسوس کرتے ہوئے ڈیلاویر ریاست میں اپنے آرام دہ ساحل سمندر گھر […]

April 15, 2024 ×
ہمیں ایک کمیونسٹ انٹرنیشنل کی ضرورت کیوں ہے؟

ہمیں ایک کمیونسٹ انٹرنیشنل کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| جون میں IMT ایک نئی انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل (RCI) کی بنیاد رکھے گی جو بہادری اور الول العزمی سے ہر براعظم پر کمیونزم کا بے داغ پرچم لہرائے گی۔ اس مضمون میں ایلن ووڈز تفصیل سے بتاتے ہیں کہ اس تاریخی قدم کے کیا […]

April 11, 2024 ×
کینیڈا: پولیس کی خفیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں کبھی بھی انقلابی بغاوت ہو سکتی ہے، کمیونسٹ بھی تیار ہیں!

کینیڈا: پولیس کی خفیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں کبھی بھی انقلابی بغاوت ہو سکتی ہے، کمیونسٹ بھی تیار ہیں!

|تحریر: مائیک لیدن، ترجمہ: ولید خان| عام طور پر RCMP (رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس۔ کینیڈین پولیس سروس) اور کمیونسٹوں کا ایک نکتے پر متفق ہونا ناممکن ہوتا ہے۔ لیکن آج سرمایہ داری کا گہرا بحران ہر وجود کے لئے خطرہ بن چکا ہے اور اب سرمائے کے سنجیدہ حکمت کاروں […]

March 30, 2024 ×
ماسکو قتل عام: ذمہ دار کون ہے؟

ماسکو قتل عام: ذمہ دار کون ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| پچھلے جمعے کے دن پوری دنیا کو ماسکو میں عوام سے کھچا کھچ بھرے ایک کنسرٹ میں قتل عام کی دل دہلا دینے والی خوفناک خبر ملی۔ تادم تحریر رپورٹوں کے مطابق کم از کم 137 افراد اس ہولناک واقعے میں قتل ہو چکے […]

March 28, 2024 ×
اسرائیل نے فلسطین کے علاقے رفاہ پر حملہ کیوں مؤخر کیا؟

اسرائیل نے فلسطین کے علاقے رفاہ پر حملہ کیوں مؤخر کیا؟

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| 10 مارچ کو رفاہ پر حملے کی دی گئی تاریخ گزر چکی ہے لیکن ابھی تک کوئی حملہ نہیں ہوا۔ کیا نیتن یاہو تذبذب کا شکار ہے؟ یقینا جواب نفی میں ہے۔ اسرائیلی حکومت پر بیرونی، خاص طور پر امریکی انتظامیہ کا شدید دباؤ […]

March 27, 2024 ×
چین: بینکاری نظام خوفناک بحران کی زد میں

چین: بینکاری نظام خوفناک بحران کی زد میں

|تحریر: کرسٹن جانسن، ترجمہ: ولید خان| چینی پراپرٹی مارکیٹ کی بڑی اجارہ دار کمپنی ایور گرانڈ (Evergrande) کے انہدام کے بعد سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت ایک سست رو بحران میں داخل ہو چکی ہے جو اب معیشت کے دوسرے کلیدی شعبوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ یہ بحران […]

March 19, 2024 ×
انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

|بالشویک آئی ایم ٹی، انڈیا| مودی کی قیادت میں دائیں بازو کے جماعت بی جے پی کے 2014ء سے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل محنت کش طبقے پر حملے جاری ہیں۔ مودی سرکار کی جانب سے عوامی اداروں، بالخصوص ریلوے، بجلی، مواصلات، ہائی ویز اور ائیر پورٹس ملٹی نیشنل […]

February 13, 2024 ×
پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

|تحریر: آفتاب اشرف| ”سیاست معیشت کا مجتمع شدہ اظہار ہوتی ہے“ (لینن) ”جنگ سیاست کے بطن میں پرورش پاتی ہے“ (وان کلاز ویٹز) انقلاب روس کے لیڈر اور محنت کش طبقے کے عظیم استاد لینن اور ہیگل کے جدلیاتی طریقہ کار سے متاثر مشہور پروشین فوجی نظریہ دان کلاز ویٹز […]

January 27, 2024 ×
اداریہ: دنیا بھر میں بحران اورپھیلتی جنگیں، ابھرتی تحریکیں اور کمیونزم کے نظریات کی مقبولیت

اداریہ: دنیا بھر میں بحران اورپھیلتی جنگیں، ابھرتی تحریکیں اور کمیونزم کے نظریات کی مقبولیت

نئے سال کے آغاز پر دنیا پہلے سے کہیں زیادہ غیر مستحکم، پر انتشار اور بحرانوں میں گھری ہوئی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کا زوال پوری دنیا کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لا چکا ہے۔ صرف غزہ کی پٹی میں رہنے والے فلسطینیوں پر اسرائیل کی صیہونی ریاست […]

January 20, 2024 ×
مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر: سامراجی جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں

مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر: سامراجی جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”خدا جسے برباد کرنا چاہیں، اسے پہلے پاگل بنا دیتے ہیں“۔ ”اپنے دشمن سے کبھی نفرت نہ کرو۔ تمہاری قوت فیصلہ متاثر ہو سکتی ہے“ (مائیکل کورلیونی، دی گاڈ فادر)۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں 12 جنوری 2024ء کی صبح کو امریکہ […]

January 18, 2024 ×
اداریہ: مسئلہ فلسطین کا حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

اداریہ: مسئلہ فلسطین کا حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

فلسطین پر مسلط کی گئی حالیہ اسرائیلی بربریت میں پندرہ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس حملے میں غزہ کی پٹی میں رہنے والے پچیس لاکھ کے قریب فلسطینیوں کے لیے زندگی […]

December 23, 2023 ×
فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| غزہ شہر پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں قتل ہونے والے افراد کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقتولین کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 3 ہزار لاپتہ ہیں۔ انفرا سٹرکچر […]

November 26, 2023 ×