گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کی ضمانت خارج، اسیران کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی!
|تحریر: آدم پال، ترجمہ: ولید خان| آج گلگت میں ایک مرتبہ پھر انسداد دہشت گردی عدالت نے احسان علی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے دیگر قائدین کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ دانستہ طور پر پچھلے ڈیڑھ مہینے سے عدالتی کاروائی کو مسلسل طول دیا جا رہا ہے۔ وکیل، جج […]