Labor Movement

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

بنوں: ہزاروں افراد کے احتجاج پر ریاست کی جانب سے فائرنگ اور قتل و غارت

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخواہ| پورے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے اور فوجی آپریشنوں کے خلاف مختلف علاقوں میں عوام نے امن مظاہرے کیے اور ہر قسم کی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فوجی آپریشنوں کو مسترد کیا۔ اسی طرح آج بنوں میں بھی گیلامن وزیر […]

July 20, 2024 ×
آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

آپ کو کمیونسٹ کیوں ہونا چاہیے؟

|تحریر: فضیل اصغر|   پاکستان میں اس وقت مہنگائی، بیروزگاری، غربت، جہالت، لاعلاجی کا طوفان آیا ہوا ہے۔ مگر اس طوفان سے کروڑوں مزدوروں، کسانوں، مزارعوں اور سفید پوش درمیانے طبقے کے ہی خیمے اُڑ رہے ہیں، سرمایہ داروں، بنکاروں، صنعتکاروں، جاگیرداروں، ججوں، جرنیلوں، بیوروکریٹوں کے محلات پر آنچ بھی […]

July 13, 2024 ×
راولاکوٹ: ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج

راولاکوٹ: ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن کا اپنے مطالبات کے حق میں جاری احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ راولاکوٹ میں ریونیو ایمپلائز آرگنائزیشن پونچھ کے زیر اہتمام قلم چھوڑ ٹوکن ہڑتال اور دھرنا ایک ماہ آٹھ دن سے جاری ہے۔ ملازمین کے مطالبات میں کنٹریکٹ، […]

July 8, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: اسیران کی رہائی کے لیے عوام کا مرکزی راستے بند کرنے کا اعلان

”آزاد“ کشمیر: اسیران کی رہائی کے لیے عوام کا مرکزی راستے بند کرنے کا اعلان

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، آزاد کشمیر| گزشتہ مہینے ”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک کی نمایاں جیت اور حکمران طبقے کی واضح شکست اور ناکامی کے بعد حکومت پاکستان اس تحریک اور اس کی شاندار حاصلات کو کچلنے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر کی عوامی تحریک میں […]

June 23, 2024 ×
چمن: عوام نے ریاستی جبر اور مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف عید کو بطور یوم سیاہ منایا

چمن: عوام نے ریاستی جبر اور مطالبات کی عدم منظوری کے خلاف عید کو بطور یوم سیاہ منایا

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، بلوچستان| افغانستان سے ملحقہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں گزشتہ تقریباً آٹھ ماہ سے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین نے اس عید الاضحٰی کی نماز بھی دھرنے کے مقام پر ادا کی۔ ہزاروں شہریوں نے مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ چمن میں پاک افغان سرحد پر […]

June 20, 2024 ×
’آزاد‘ کشمیر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف ہزاروں لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر!

’آزاد‘ کشمیر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف ہزاروں لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، آزاد کشمیر| 9 جون کو سدھنوتی کے سیاحتی مقام چاربیاڑ میں ہونے والے ٹوور ازم کے فیسٹیول میں ہنگامہ آرائی، ریاستی غنڈہ گردی، تشدد اور گرفتاریوں کے بعد ”آزاد“ کشمیر کے عوام پھر احتجاجی تحریک میں بڑے پیمانے پر متحرک ہو گئے ہیں۔ 9جون کو جوائنٹ عوامی […]

June 14, 2024 ×
چمن: پرامن احتجاجی دھرنے پر ایف سی کا بہیمانہ حملہ، ہم محنت کش عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

چمن: پرامن احتجاجی دھرنے پر ایف سی کا بہیمانہ حملہ، ہم محنت کش عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، بلوچستان| گزشتہ تین دنوں سے بلوچستان کا سرحدی شہر چمن میدان جنگ بنا ہوا ہے جہاں پر ریاستی سیکیورٹی ادارے (ایف سی) کی جانب سے چمن شہر میں داخل ہونے والی شاہراہ کوژک ٹاپ پر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہوئے شرکاء کے خیموں کو آگ لگائی گئی […]

June 7, 2024 ×
گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

گندم خریداری کا معاملہ۔۔ حکمرانوں کا کسانوں کے ساتھ کھلواڑ!

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان میں رواں سال کسانوں کی دن رات کی محنت سے حاصل ہونے والی گندم کی سپر بمپر فصل ان کے لیے ایک سزا بن چکی ہے۔ پاکستان کی وفاقی سے لے کر تمام صوبائی حکومتیں کسانوں کی دشمن ہیں اور ان کا معاشی قتل عام […]

June 6, 2024 ×
آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن کا قیام

آل پاکستان کلاس فور ایسوسی ایشن کا قیام

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، لاہور| پاکستان بھر کے سرکاری محکموں اور عوامی اداروں میں محنت کشوں کی سب سے پسی ہوئی پرت درجہ ایک تا چہارم کے ملازمین پر مشتمل ہے۔ ان اداروں اور محکموں کی زیادرہ تر ٹریڈ یونینز اور ایسوسی ایشنز میں یا تو ان کلاس فور ملازمین کی […]

June 4, 2024 ×
محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

محنت کشوں کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ضرورت کیوں ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|  اگر ہم سرمایہ دارانہ نظام کے نامیاتی عالمی بحران کی پچھلی کم و بیش ڈیڑھ دہائی کی تاریخ دیکھیں تو پتا چلتا ہے کہ 2011ء کی عرب بہار سے لے کر اب تک دنیا کے ہر خطے میں، درجنوں ممالک میں محنت کش طبقے، مظلوم عوام اور […]

May 29, 2024 ×
خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

خیبر پختونخوا: مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سرکاری ملازمین کے صوبہ بھر میں احتجاج

|رپورٹ: صدیق جان| اس وقت صوبہ خیبرپختونخوا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ ملازمین کو بجٹ میں دیا جانے والا 35 فیصد کا اضافہ […]

October 31, 2023 ×
پنجاب: اگیگا احتجاج۔۔۔ہم چھین کر لیں گے اپنا حق!

پنجاب: اگیگا احتجاج۔۔۔ہم چھین کر لیں گے اپنا حق!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| لیو انکیشمنٹ، پنشن قوانین میں مزدور دشمن تبدیلیوں اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف 10 اکتوبر کو لاہور سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنے سے شروع ہونے والی اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) پنجاب کی حالیہ عظیم الشان احتجاجی تحریک کو مرکزی اور […]

October 21, 2023 ×
پنجاب: لاکھوں اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور چھوٹے سرکاری ملازمین و محنت کش سڑکوں پر۔۔۔حکمرانوں کے ایوان لرز اٹھے!

پنجاب: لاکھوں اساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور چھوٹے سرکاری ملازمین و محنت کش سڑکوں پر۔۔۔حکمرانوں کے ایوان لرز اٹھے!

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| آئی ایم ایف، ورلڈ بنک اور دیگر سامراجی مالیاتی اداروں کے احکامات پر حکمرانوں کی جانب سے صوبہ پنجاب میں پنشن قوانین میں مزدور دشمن تبدیلیوں اور سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف لاہور سول سیکر ٹریٹ کے باہر منعقد ہونے والے احتجاجی دھرنے […]

October 18, 2023 ×
اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پیغام۔۔عوام کے نام!

اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا پیغام۔۔عوام کے نام!

|ریڈ ورکرز فرنٹ| جینا ہے تو لڑنا ہو گا! ٭ کیا آپ جانتے ہیں کہ حکومت پنجاب ہزاروں سرکاری سکولوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے جس کے بعد فیسوں میں کئی گنا اضافہ ہو گا اور غریب کا بچہ تعلیم سے بالکل محروم ہو جائے گا۔ دوسری طرف سرمایہ داروں […]

October 14, 2023 ×