Terrorism

کرم: داستان بربریت کی ذمہ دار ریاست کیوں اور کیسے؟

کرم: داستان بربریت کی ذمہ دار ریاست کیوں اور کیسے؟

|تحریر: زلمی پاسون| 21نومبر کو خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے ایک واقعے میں موقع پر خواتین سمیت 44 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پشاور سے پاڑہ چنار جانے والی مسافر گاڑیوں کے ایک قافلے پر مندوری کے […]

December 3, 2024 ×
11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]

October 9, 2024 ×
آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟

|تحریر: زلمی پاسون| پاکستان میں اس وقت دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر آپریشن کرنے کی بحث زبان زد عام ہے اور اس مجوزہ آپریشن کو ”آپریشن عزم استحکام“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ 23 جون کو […]

July 9, 2024 ×
مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!

مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| 29 ستمبر کو کوئٹہ شہر سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ مستنگ میں ایک مذہبی جلوس کو ریاستی اداروں کے مطابق نامعلوم افراد نے خودکش حملے کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں اب تک کہ اطلاعات کے مطابق 60 کے قریب افراد ہلاک اور 140 […]

October 6, 2023 ×
سانحہ جڑانوالہ: ریاستی پشت پناہی میں مذہبی دہشت گردی۔۔۔حل کیا ہے؟

سانحہ جڑانوالہ: ریاستی پشت پناہی میں مذہبی دہشت گردی۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف|   نام نہاد یوم آزادی سے محض دو روز بعد فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں ایک دل دہلا دینے والا سانحہ رونما ہوا جس میں چند سو مذہبی بلوائیوں نے قرآن کی توہین کے ایک انتہائی مشکوک مبینہ واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے مقامی مسیحی بستیوں […]

August 18, 2023 ×
دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| عید الاضحی کے چوتھے دن خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی ضلع شیرانی کے علاقے ”دانہ سر“ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کے ساتھ متصل لیویز چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں تین لیویز اہلکار کی ہلاکتوں کا واقعہ رونما ہوا۔ جس […]

July 17, 2023 ×
کوئٹہ: مظلوم عوام اور دہشت گردی کا عفریت

کوئٹہ: مظلوم عوام اور دہشت گردی کا عفریت

  |تحریر: زلمی پاسون| ایک طرف جہاں مہنگائی، بیروزگاری، بھوک اور بیماری عوام کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے وہیں پر دہشت گردی اور بم دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور حکمرانوں کی ناکامہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔17 فروری 2019 ء کو کوئٹہ شہر میں ہونے […]

February 21, 2020 ×
سانحۂ ساہیوال: میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں!

سانحۂ ساہیوال: میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں!

|تحریر: آصف لاشاری| گذشتہ روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سانحۂ ساہیوال کا فیصلہ سنا دیا اور شک کا فائدہ دیتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سانحۂ ساہیوال کے مقتولین ’شک‘ کی بنا پر دن دیہاڑے بھون دیے گئے تھے جبکہ ان کے قاتلوں کو شک کا […]

October 25, 2019 ×
ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان

ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان

|تحریر: زلمی پاسون| 11 اپریل کی صبح کوئٹہ شہر کے کاروباری مرکز ہزار گنجی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس دھماکے کا نشانہ مظلوم ہزارہ محنت کش عوام تھے جوکہ اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے ہزار […]

April 15, 2019 ×
خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

خانوزئی: اسلحہ کلچر اور امن سبوتاژ کرنے کی سازشوں کیخلاف کامیاب عوامی مارچ کا انعقاد

|رپورٹ: امیر ایاز| خانوزئی کاریزات علاقائی نوجوانان کی کال پر 20فروری کو خانوزئی شہر اور مضافاتی دیہی علاقوں کے نوجوانوں نے اسلحہ کلچر اور علاقے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازشوں کے خلاف کامیاب اور پرامن’’عوامی امن مارچ ‘‘کا انعقاد کیا۔ مارچ میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی جس […]

February 21, 2019 ×
سانحۂ ساہیوال: مقتولین اور اہل علاقہ ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

سانحۂ ساہیوال: بدمعاش ریاست بمقابلہ مظلوم عوام!

|تحریر: آدم پال| سانحۂ ساہیوال پر شدید ترین عوامی غم و غصے کے باوجود قاتل ریاستی اہلکاروں کا ہر ممکن دفاع کیا جا رہا ہے اور انہیں رہائی دلوانے کے لیے تمام ریاستی ادارے پورا زور لگا رہے ہیں۔واقعہ کی ویڈیوز موجود ہیں اور عینی شاہدین کی ایک بہت بڑی […]

February 11, 2019 ×
سانحہ ساہیوال: خونخوار ریاست اور عوام آمنے سامنے

سانحہ ساہیوال: خونخوار ریاست اور عوام آمنے سامنے

|تحریر: آدم پال| 19جنوری کو ہونے والی ریاستی اہلکاروں کی ڈکیتی اور دہشت گردی کی واردات کا دفاع کرنے کے لیے تمام ریاستی ادارے اکٹھے ہو چکے ہیں۔ جبکہ متاثرین اور اہل علاقہ انصاف لینے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ 23جنوری کو لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو […]

January 24, 2019 ×
مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!

|تحریر: زلمی پاسون| ابھی تک سانحۂ پشاور کے داغ دھلے نہیں تھے کہ 13 جولائی کو بنوں اور پھر مستونگ میں دل دہلا دینے والی دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔ ان سب واقعات سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان واقعات میں جہاں اہم […]

July 18, 2018 ×
علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

|تحریر: ورکر نامہ| تین جون کی شام وانا، جنوبی وزیرستان میں علی وزیر کے گھر عوام کے اکٹھ پر مسلح افراد کا حملہ قابل مذمت ہے جو واضح کرتا ہے کہ طالبان ابھی بھی ان علاقوں میں موجود ہیں اور ان کے خاتمے کا واویلا صرف جھوٹ کا پلندہ تھا۔ […]

June 4, 2018 ×