Art

آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال

(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ میرا نام ثاقب ہے۔ میں آرٹ اینڈ ڈایزئن میں سندھ یونیورسٹی کا طالب علم ہوں۔ اور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے […]

January 28, 2025 ×
استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال

استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال

|تحریر: آدم پال| استاد ذاکر حسین کی وفات دنیا بھر میں موسیقی کے مداحوں کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں موجود ان کے ان گنت چاہنے والے جہاں اس صدمے سے دو چار ہیں وہاں ان کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی […]

December 20, 2024 ×
افسانہ: انصاف

افسانہ: انصاف

|تحریر: پارس جان| اس نے ڈنر کرتے ہی خود کو اپنے کمرے میں قید کر لیا تھا۔ اب کئی ہفتوں سے یہ اس کا معمول سا بن گیا تھا۔ وہ مسلسل اپنے کمرے کی دیواروں اور وہاں پڑے ساز و سامان کو گھورتی اور پھر بیزار ہو کر کمرے میں […]

December 16, 2024 ×
افسانہ: دُھند

افسانہ: دُھند

|تحریر: ناصرہ وائیں | گاؤں کی جانب جانے والی کچی پگڈنڈی آج سرِ شام ہی اندھیرے میں غرق ہو چکی تھی۔ سورج کو ڈوبے ابھی چند منٹ بھی نہیں ہوئے ہوں گے۔ لیکن چاروں اور ایک یاسیت بھرا غبار امڈ امڈ کے آ رہا تھا۔ جاڑا شروع ہونے کو تھا۔ […]

November 29, 2024 ×
فلم ری ویو: 1987ء جب وہ دن آئے گا!

فلم ری ویو: 1987ء جب وہ دن آئے گا!

|تحریر: فضیل اصغر| اگر آپ اس فلم کو دیکھیں گے تو فوراً آپ کو یوں محسوس ہو گا جیسے یہ ریپ کے خلاف پنجاب کالج لاہور سے شروع ہونے والی کالج سٹوڈنٹس کی تحریک پر بنی ہے۔ بس اس میں کرداروں کے نام اور ملک مختلف ہے۔ یہ فلم جنوبی […]

November 28, 2024 ×
انقلابی اسٹریٹ تھیٹر میں کام کرتے ہوئے میرے تجربات

انقلابی اسٹریٹ تھیٹر میں کام کرتے ہوئے میرے تجربات

|تحریر: ثاقب اسماعیل، لاہور|   ہم نے پچھلے سال مزدوروں کے عالمی دن یوم مئی کے حوالے سے مزدور کی زندگی پر بنایا گیا اسٹریٹ تھیٹر ”مشین“ تیار کیا، جو کہ انڈیا کے عظیم انقلابی تھیٹر آرٹسٹ صفدر ہاشمی نے لکھا تھا۔ اسٹریٹ تھیٹر ایک ڈرامہ ہوتا ہے جو گلیوں […]

November 17, 2024 ×
ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

ری ویو: میکسم گورکی کا ناول ”ماں“

|تبصرہ: سلمیٰ ناظر| ناول ”ماں“ کے لکھاری میکسم گورکی کا تعلق روس سے تھا اور وہ انقلابی نظریات رکھنے والے سوشلسٹ تھے۔ میکسم گورکی اور انقلاب ِروس کے رہنما لینن کے خیالات ابتدا ہی سے کافی میل کھاتے تھے، لہٰذا انقلابی کام اور انقلابی خیالات میں اور ذاتی طور پر […]

November 6, 2024 ×
فلم ری ویو: تمس (1988ء)

فلم ری ویو: تمس (1988ء)

اگست کا مہینہ برصغیر کے خونی بٹوارے کے زخم تازہ کر دیتا ہے۔ ایک طرف خطے کے حکمران طبقات ہر سال اس نام نہاد آزادی کا جشن مناتے ہیں جبکہ دوسری جانب محنت کش عوام ہر طرف مسلسل مہنگائی، بیروزگاری، ذلت اور محرومی کی چکی میں پستے چلے جاتے ہیں۔ […]

August 14, 2024 ×
کیا فن لازمی ہے؟

کیا فن لازمی ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: پارس جان| آسٹریا سے تعلق رکھنے والے مارکسی دانشور ارنسٹ فشر نے ”ادب کی لازمیت“ کے عنوان سے بڑی اہم کتاب تصنیف کی تھی۔ یہ 1959ء میں منظرِ عام پر آئی اور اس نے مجھے بے پناہ متاثر کیا اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میری […]

August 6, 2024 ×
تھیٹر اور انقلاب: کانسٹینٹن سٹینسلاوسکی کی حیات اور میراث

تھیٹر اور انقلاب: کانسٹینٹن سٹینسلاوسکی کی حیات اور میراث

|تحریر: نیلسن وین، ترجمہ: پارس جان| کانسٹینٹن سٹینسلاوسکی کو عام طور پر ’جدید اداکاری کا باپ‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے ’حقیقت پسند‘ میتھڈ نے تھیٹر کی دنیامیں انقلاب برپا کر دیا تھا اور یہ آج بھی ناظرین کے دل موہ لیتا ہے۔ اس آرٹیکل میں نیلسن وین نے سٹینسلاوسکی […]

July 5, 2024 ×
”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

”اوبلومویزم“ کے خلاف لینن کی لڑائی: انقلابی عمل کے لیے جدوجہد

|تحریر: بین گلینسکی، ترجمہ: جویریہ ملک| ایوان گونچاروف کا 1859ء کا مشہور ناول ”اوبولوموف“ روس میں زوال پذیر اشرافیہ کی عکاسی کے طور پر مقبول تھا۔ لینن کویہ ناول پسند تھا اور وہ اکثر اس کا حوالہ دیتا تھا۔ اس مضمون میں بین گلینسکی نے ”اوبلومویزم“ کے رجحان کا جائزہ […]

May 6, 2024 ×
کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ

کتاب: ”ادب اور معروضی حقیقت“؛ مارکسی جمالیات میں ایک مطالعہ

|تحریر: آدم پال|     ابنِ حسن کی ادب اور جمالیات کے موضوع پر انتہائی اہم تحریریں اب کتاب کی شکل میں شائع ہو چکی ہیں اور خریداری کے لیے دستیاب ہیں۔ ادب اور جمالیات کسی بھی سماج کے تانے بانے کا حصہ ہوتے ہیں اور انہیں کسی بھی صورت […]

July 9, 2023 ×
افسانہ: سرخ جلوس

افسانہ: سرخ جلوس

|غلام عباس| یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب میں نے ”نوبہار“ کے چیف ایڈیٹر سے ایک معمولی سا اختلاف ہو جانے پر جوانی کے جوش میں استعفا دے دیا تھا۔ اور پھر رفتہ رفتہ فکر معاش نے مجھے ”ستارہ مشرق“ میں ملازمت کرنے پر مجبور کر دیا۔ ”ستارہ مشرق“ […]

January 26, 2023 ×
سوویت سینما: مونتاژ، انقلاب اور فنکارانہ آزادی کی جدوجہد

سوویت سینما: مونتاژ، انقلاب اور فنکارانہ آزادی کی جدوجہد

|تحریر: کارلوس ریکارڈو مارکویز، ترجمہ: یار یوسفزئی| انقلابِ روس نے تمام فنون کے اندر تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا، بالخصوص سینما کے اندر، جس کو زیگا ورتوف اور سرگے آئزنسٹائن جیسی شخصیات نے نئی بلندیوں تک پہنچایا، جو فلم کو طبقاتی جدوجہد کا ہتھیار سمجھتے تھے۔ اگرچہ سوویت یونین کی […]

August 30, 2022 ×