Archive for July, 2016

مزدور کی عید

مزدور کی عید

تحریر: |ملک رفیق چنڑ| گذشتہ کئی سالوں سے گلستان ٹیکسٹائل کے مزدور ایک غنڈے گماشتہ سرمایہ دار سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کئی سالوں کی انتھک لڑائیوں کے بعد مزدورصرف اسی امید پر آگے بڑھ رہا ہے کہ اس کی فتح کا دن بھی آئے گا جس […]

July 4, 2016 ×
ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق

ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق

تحریر: |پارس جان| 5 جولائی 1977 ء کو پاکستان کی تاریخ میں یومِ سیاہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ویسے تو پاکستانیوں کی اکثریت کے لیے ہر روز ایک یومِ سیاہ کی حیثیت ہی رکھتا ہے۔ نصف کے لگ بھگ آبادی جو دن میں ایک بار کھانا کھاتی […]

July 4, 2016 ×
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

کوئٹہ: میٹرو پولیٹن ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

رپورٹ: |RWFبلوچستان| میٹروپولیٹن کارپوریشن، کوئٹہ کے کنٹریکٹ ملازمین نے 30جون2016ء جمعرات کے دن تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے میونسپل کارپوریشن کوئٹہ کی عمارت کے سامنے سڑک بلاک کرکے موجودہ مئیر اور بلوچستان حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ان […]

July 3, 2016 ×
فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |تاشفین| مورخہ یکم جولائی 2016ء بروز جمعہ فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن کا موضوع عالمی تناظر تھا جس پر لیڈ آف مجاہد نے دی ۔ لیڈ آف […]

July 3, 2016 ×
ورکرنامہ: شمارہ جولائی 2016ء

ورکرنامہ: شمارہ جولائی 2016ء

ورکر نامہ کا جولائی 2016ء کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ (3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) […]

July 2, 2016 ×
لاہور: کوٹ لکھپت صنعتی علاقہ میں مزدوروں کے بدترین حالات زندگی

لاہور: کوٹ لکھپت صنعتی علاقہ میں مزدوروں کے بدترین حالات زندگی

رپورٹ:| RWF لاہور| آج پاکستان کے سارے محنت کش طبقے کے حالاتِ زندگی دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں اور RWF کے کارکنان مسلسل مختلف صنعتی علاقوں میں مزدوروں سے رابطے میں رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں لاہور کے کوٹ لکھپت کے صنعتی علاقے میں RWF کے کارکنان مزدوروں سے […]

July 2, 2016 ×
کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

رپورٹ: |ورکر نامہ| لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع یونس ٹیکسٹائیل ملزمیں محنت کشوں پر جبر اپنی انتہاؤں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں12گھنٹے کام لیا جاتا ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگر ہر روز 2گھنٹے اضافی کام لیا جاتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ […]

July 1, 2016 ×
کانگو کے انقلابی رہنما پیٹرس لوممبا کی یاد میں ساحر لدھیانوی کی نظم

کانگو کے انقلابی رہنما پیٹرس لوممبا کی یاد میں ساحر لدھیانوی کی نظم

پیٹرس لوممبا(Patrice Lumumba)2جولائی 1925ء کو پیدا ہوئے جبکہ 17جنوری 1961ء کو آزاد کانگو کے وزیر اعظم ہونے کے باوجود انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ قتل بیلجیم اور امریکی سامراج کی کارستانی تھی جس میں اقوام متحدہ کا بھی ہاتھ شامل […]

July 1, 2016 ×