Archive for September, 2016

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدر آمد نہ ہو سکا

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدر آمد نہ ہو سکا

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرا میڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے مطالبات کی منظوری کا ایگزیکٹو آرڈر جاری ہوئے تین ماہ گزر گئے مگر تا حال ان مطالبات پر عملدر آمد نہیں ہوسکا۔تین ماہ گزر جانے کے باوجود ان مطالبات پر عملدر آمد کا […]

September 9, 2016 ×
ریحان رند؛ آپ کا قاتل بہت خونخوار جانور ہے!

ریحان رند؛ آپ کا قاتل بہت خونخوار جانور ہے!

سنگت ریحان! میں نے آج جب فیس بک کھولی تو میرے سامنے آپ کا پوسٹ آیا جس میں آپ کے چل بسنے کی خبر تھی۔ پوسٹ دیکھ کر شدید دکھ ہوا۔ مجھے کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ آپ خضدار سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار […]

September 8, 2016 ×
کشمیر: سامراجی ریاستوں کے جبر سے آزادی کی تحریک!

کشمیر: سامراجی ریاستوں کے جبر سے آزادی کی تحریک!

تحریر: |راشد خالد| بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ ابھرنے والی تحریک شدید ترین ریاستی جبر کے باوجود ابھی تک جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک بھارتی فوجی جارحیت اور مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 70سے زائد کشمیری شہیدہو چکے ہیں جبکہ 4000سے زائد زخمی ہیں۔ اسی طرح سینکڑوں افراد […]

September 8, 2016 ×
بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| 4 ستمبر 2016ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپورمیں ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے ؟‘‘ کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز صبح 10:30 بجے ہوا۔ پروگرام میں گلستان ٹیکسٹائل ملز […]

September 7, 2016 ×
ہندوستان: انسانی تاریخ کی سب سے بڑی عام ہڑتال۔۔ حکمران لرز اٹھے

ہندوستان: انسانی تاریخ کی سب سے بڑی عام ہڑتال۔۔ حکمران لرز اٹھے

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| 2ستمبر 2016ء کو دنیا کے سب سے بڑے محنت کش طبقوں میں شمار ہندوستانی محنت کش طبقے نے اپنے حقوق کی جنگ کیلئے ہندوستان میں ایک روزہ عام ہڑتال کی۔ یہ ہڑتال ہندوستان اور انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی جس میں 18کروڑ سے […]

September 5, 2016 ×
دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

تحریر: |آدم پال| سانحہ کوئٹہ نے ایک دفعہ پھر پورے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کو سوگوار کر دیا۔ جنون اور وحشت کے اس کھلواڑ میں اب تک ہزاروں معصوم لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل ہوں یا لاہور میں […]

September 2, 2016 ×
ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں […]

September 1, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

پاکستانی ریاست اور معیشت اپنے بد ترین بحران سے گزر رہی ہے۔ حکمران طبقے کے اپنے اندر تضادات شدت اختیار کرتے ہوئے پھٹتے چلے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف دھڑے اپنی طاقت، اثر و رسوخ اور دولت میں اضافے کے لیے دوسروں کو مکمل طور پر کچل دینا چاہتے […]

September 1, 2016 ×