Archive for January 9th, 2019

افغانستان: امریکی سامراج کی پسپائی اور طاقتوں کا بدلتا توازن

افغانستان: امریکی سامراج کی پسپائی اور طاقتوں کا بدلتا توازن

2001ء میں جب امریکی سامراج نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر افغانستان پر حملہ کیا تھا اس وقت اس کی کیفیت ایک طاقت کے نشے میں بد مست ہاتھی جیسی تھی جو اپنے مذموم مقاصد کے لیے کسی بھی خطے کو تاراج کرنے کے لیے تیار تھا۔ پاکستان سمیت تمام اتحادیوں کی کاسہ لیسی اور معاونت کے باوجود آج اس سامراج کی کیفیت ایک دم دبا کر بھاگتے ہوئے گیدڑ جیسی نظر آتی ہے

January 9, 2019 ×