غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ فلسطینی دنیا کی ایک طاقتور ترین عسکری مشینری کی […]

پی ٹی آئی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ: حقیقت کیا ہے؟

آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پر بڑے بڑے اینکر پرسن، وی لاگرز، تجزیہ نگار اور سیاستدان ایک ہی بات کرتے نظر آ رہے ہیں کہ ملک کو فوری طور پر سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک کی معیشت کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ […]

امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

اس آرٹیکل کو لکھتے وقت، لاس اینجلس اور اس کے آس پاس کے علاقے چھ جنگلات کی بے قابو آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اس ہولناک آفت میں کم از کم دس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور لاس اینجلس کے کاؤنٹی شیرف (Los Angeles County Sheriff) ڈیپارٹمنٹ کو توقع ہے کہ یہ تعداد […]

پاکستان اور طالبان کے درمیان چپقلش، وجوہات اور تناظر

24دسمبر 2024ء کی رات کو پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا کے ضلع برمل میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی حکام کے مطابق کہ یہ مقامات تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانے تھے، جو پاکستان میں زیادہ تر دہشت گرد حملوں کے ذمہ دار ہیں۔ […]

کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

انہوں نے اپنے دور حکومت میں عوام کو درپیش کوئی ایک مسئلہ حل نہیں کیا ہے۔ ٹروڈو اور بائیڈن ہڑتال کا حق چھین کر اور میکرون پینشنوں میں کٹوتیاں کر کے اس وقت محنت کشوں پر اعلانیہ حملے کر رہے ہیں۔ علامتی ذمہ داریاں دے کر یا روایتی اعلامیہ جاری کر کے ان میں سے […]

امریکہ: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کا منشور

ہم ذیل میں ہاتھ سے لکھا ہوا 262 الفاظ پر مشتمل، ایک مختصر سا منشور شائع کر رہے ہیں، جو مبینہ طور پر لویجی مینجونی کی گرفتاری کے وقت اس کے پاس تھا۔ ہم اسے مکمل طور پر یہاں اس لیے شائع کر رہے ہیں کیونکہ سرمایہ دارانہ میڈیا نے اس کی اشاعت سے انکار […]

امریکہ: پنپتی طبقاتی نفرت کا اظہار، ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا قتل

ملک بھر کے لاکھوں مزدوروں نے اس واقعہ پر کوئی افسوس ظاہر نہیں کیا۔ ہیلتھ انشورنس کی صنعت ملک کی سب سے زیادہ نفرت کی جانے والی صنعتوں میں سے ایک ہے، جس نے مہنگی قسطوں، وظیفوں کے انکار سمیت دیگر صورتوں میں تقریباً ہر مزدور کی زندگی کو منفی طور پر متاثر کیا ہے۔ […]

نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

اس وقت عمومی صورتحال عالمی تعلقات میں دیو ہیکل انتشار سے بھرپور ہے۔ یہ صورتحال دنیا کے سب سے طاقتور لیکن نسبتی طور پر انحطاط پذیر امریکہ اور دیگر کمزور لیکن ابھرتی قوتوں، جن میں نوجوان اور توانا چین سر فہرست ہے، کے درمیان عالمی تسلط کی جنگ کا نتیجہ ہے۔ امریکی سامراج کے نسبتی […]

شام: کردوں پر قومی جبر میں امریکہ اور ترک سامراج کا گھناؤنا کردار

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، ترکی کی حمایت یافتہ تنظیم حیات تحریر الشام (HTS) کی جارحانہ کارروائی نے اسد حکومت کو گرا دیا ہے۔ مغربی میڈیا میں اس عمل کو عام طور پر خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، جس چیز پر توجہ نہیں دی گئی، وہ ہے ترکی کی جانب سے شمال […]

استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال

استاد ذاکر حسین کی وفات دنیا بھر میں موسیقی کے مداحوں کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں موجود ان کے ان گنت چاہنے والے جہاں اس صدمے سے دو چار ہیں وہاں ان کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ریکارڈنگز بھی بار بار شوق و ذوق سے […]