Analysis

لینن اور خواتین کا سوال

لینن اور خواتین کا سوال

|تحریر: سلمیٰ ناظر| لینن انقلاب روس کا قائد اور معمار تھا۔ اس کی پوری زندگی آج کے انقلابیوں کے لیے مشعل ِراہ ہے۔ لینن نے زندگی بھر جس طرح زار شاہی جبر کے کٹھن حالات میں انقلابی پارٹی تعمیر کی اور کمیونزم کے انقلابی نظریات کا ہر قیمت پر دفاع […]

February 19, 2025 ×
سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ! (قسط نمبر 4)

سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ! (قسط نمبر 4)

تیسری قسط پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں حال ہی میں حکومت نے ”اڑان پاکستان“ کے نام سے ایک پانچ سالہ معاشی منصوبے کا اجرا کیا ہے اور حسب روایت تمام تر سرمایہ دارانہ میڈیا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے دن رات اس ’جادوئی‘ منصوبے کے قصیدے […]

February 14, 2025 ×
ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا ہولناک خواب اور ایک نئے نقبہ کی تیاری

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 4فروری کی شام کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں امریکی صدر نے تجویز دی کہ امریکہ کو غزہ پر قبضہ کر لینا چاہیے اور پوری آبادی (20 لاکھ فلسطینیوں) کو (اردن […]

February 10, 2025 ×
یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

یورپی سرمایہ داری کا بڑھتا بحران اور کار ساز صنعت کی بندش

|تحریر: نکلاس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت یورپی معیشت پچھلی ایک دہائی میں سب سے زیادہ گہرے بحران کا شکار ہے۔ پچھلے چند مہینوں سے فرانس اور جرمنی میں جبری برخاستگیوں کے اعلانات کی بارش ہو رہی ہے۔ کمپنیاں اپنے اخراجات کم کرنے کے چکر میں لاکھوں محنت […]

February 3, 2025 ×
سچائی کیا ہے؟

سچائی کیا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں | ”ان ڈیفنس آف مارکسزم“ کا نیا سہ ماہی جریدہ آ چکا ہے۔ جس میں ایلن ووڈز کا مندرجہ ذیل اداریہ اس بنیادی سوال پر بحث کرتا ہے کہ کیا ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو ٹھیک سے جان اور سمجھ سکتے ہیں، اور […]

January 31, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے!

کمیونسٹ سے پوچھیے!

سوال: کیا بیروزگاری کا مکمل خاتمہ ممکن ہے؟ جواب: جی ہاں، بالکل۔ لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تحت نہیں بلکہ ایسا ہونا صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ پاکستان میں بیروزگاری کے حوالے سے درست اعداد و شمار کا شدید فقدان ہے لیکن بیروزگاری کی […]

January 31, 2025 ×
غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

غزہ کو کچلنے کی ناکام کوشش اور اسرائیل کا مستقبل

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| فی الحال غزہ میں خاموشی ہے۔ پندرہ مہینوں کے بعد ایک جنگ بندی معاہدہ ہو چکا ہے جس کے بعد اسرائیلی ریاست کے ہاتھوں ہزاروں فلسطینیوں کی مسلسل نسل کشی اور فلسطینی علاقے کی مکمل تباہی رک چکی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے […]

January 26, 2025 ×
پی ٹی آئی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ: حقیقت کیا ہے؟

پی ٹی آئی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ: حقیقت کیا ہے؟

(تحریر: فضیل اصغر) آج کل میڈیا اور سوشل میڈیا پر بڑے بڑے اینکر پرسن، وی لاگرز، تجزیہ نگار اور سیاستدان ایک ہی بات کرتے نظر آ رہے ہیں کہ ملک کو فوری طور پر سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے […]

January 24, 2025 ×
امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی آف امریکہ، ترجمہ: جلال جان| اس آرٹیکل کو لکھتے وقت، لاس اینجلس اور اس کے آس پاس کے علاقے چھ جنگلات کی بے قابو آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اس ہولناک آفت میں کم از کم دس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور لاس اینجلس […]

January 16, 2025 ×
پاکستان اور طالبان کے درمیان چپقلش، وجوہات اور تناظر

پاکستان اور طالبان کے درمیان چپقلش، وجوہات اور تناظر

|تحریر: زلمی پاسون| 24دسمبر 2024ء کی رات کو پاکستانی جیٹ طیاروں نے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا کے ضلع برمل میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی حکام کے مطابق کہ یہ مقامات تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانے تھے، جو پاکستان میں زیادہ […]

January 15, 2025 ×
کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

کینیڈا: وزیر اعظم مستعفی لیکن بحران جاری ہے!

|تحریر: جول برگمین، ترجمہ: ولید خان| کینیڈا پر نو سال حکمرانی کے بعد ٹروڈو حکومت منہدم ہو چکی ہے۔ کینیڈا کا زیر عتاب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو چکا ہے۔ اس کے ساتھ اس نے 24 مارچ تک پارلیمنٹ میں چھٹی کرا دی ہے تاکہ لبرل پارٹی ایک نیا […]

January 10, 2025 ×
امریکہ: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کا منشور

امریکہ: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کے قاتل کا منشور

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں |   ہم ذیل میں ہاتھ سے لکھا ہوا 262 الفاظ پر مشتمل، ایک مختصر سا منشور شائع کر رہے ہیں، جو مبینہ طور پر لویجی مینجونی کی گرفتاری کے وقت اس کے پاس تھا۔ ہم اسے مکمل طور پر یہاں اس لیے شائع کر […]

January 9, 2025 ×
امریکہ: پنپتی طبقاتی نفرت کا اظہار، ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا قتل

امریکہ: پنپتی طبقاتی نفرت کا اظہار، ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ کا قتل

|تحریر: مارک رحمان، ترجمہ: فرحان رشید| بدھ کی صبح امریکیوں کے دن کا آغاز اس خبر سے ہوا کہ یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او، برائن تھامسن، کو مین ہٹن (Manhattan) ہوٹل کے باہر ایک منصوبہ بند حملے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ملک کے سرمایہ […]

January 6, 2025 ×
نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت عمومی صورتحال عالمی تعلقات میں دیو ہیکل انتشار سے بھرپور ہے۔ یہ صورتحال دنیا کے سب سے طاقتور لیکن نسبتی طور پر انحطاط پذیر امریکہ اور دیگر کمزور لیکن ابھرتی قوتوں، جن میں نوجوان اور توانا چین سر فہرست ہے، کے درمیان […]

January 1, 2025 ×