Economy

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

|تحریر: پارس جان| بالآخر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد مملکت خداداد میں پرانی پارلیمنٹ میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے رخصتی پر خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ حقیقت سے یا تو مکمل طور پر […]

April 13, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

اداریہ: عالمی مالیاتی بحران اور سرمایہ داری کا زوال

عالمی سطح پر مالیاتی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور دنیا کی تمام معیشتیں بد ترین بحرانوں کا شکار ہوتی جا رہی ہیں۔ پوری دنیا میں موجود سرمایہ دارانہ نظام اپنی تاریخ کے بد ترین زوال سے گزر رہا ہے اور اس نظام کے رکھوالے ہر طرف بوکھلائے […]

February 8, 2022 ×
منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عوام کو مزید بربادیوں کی طرف دھکیلنے پر گامزن

منی بجٹ: حکومت آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت عوام کو مزید بربادیوں کی طرف دھکیلنے پر گامزن

|تحریر: آصف لاشاری| پی ٹی آئی حکومت نے بھی پچھلے تین سالوں میں ماضی کی حکومتوں کی طرح پاکستانی معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ بڑی بے دردی کے ساتھ محنت کش عوام پر ڈالا ہے اور محنت کش عوام کے دکھوں و مصائب میں بے پناہ اضافہ کیا […]

December 31, 2021 ×
انقلاب کو پکارتی عوام

انقلاب کو پکارتی عوام

|تحریر: آدم پال| ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے کااضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پہلے […]

December 27, 2021 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کی غلامی اور معاشی تباہی، حل کیا ہے؟

پاکستان: آئی ایم ایف کی غلامی اور معاشی تباہی، حل کیا ہے؟

|تحریر: زین العابدین| حسب روایت ایک بار پھر وزیر اعظم قوم سے خطاب کے لیے ٹی وی سکرین پر نمودار ہوا اورمہنگائی، بے روزگاری، غربت اور لاعلاجی سے مرتی عوام کے زخموں پر خوب نمک پاشی کی۔ وزیر اعظم اس فن میں خاصی مہارت حاصل کر چکاہے اور پچھلے تین […]

November 24, 2021 ×
پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

|تحریر: فضیل اصغر| چند روز قبل پینڈورا پیپرز نامی عالمی صحافتی انکشافات منظر عام پر آئے۔ ان انکشافات میں دنیا بھر کے ارب پتیوں، جن میں مختلف ممالک کے صدور، وزرا، وزرائے اعظم، سیاست دان، حاضر سروس و ریٹائرڈ جرنیل، شوبز کے بڑے نام، کھلاڑی اور سرمایہ دار، اور ان […]

October 21, 2021 ×
بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

بے لگام مہنگائی، بے روزگاری اور سماج میں پنپتی بغاوت

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اس کی تباہی وقت کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔ پٹرول کی قیمت ایک سو پچیس روپے فی لٹر تک پہنچنے کے بعد بھی رکتی نظر نہیں آرہی بلکہ اس میں مزید بڑے اضافے کے امکان موجود […]

October 5, 2021 ×
مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]

August 25, 2021 ×
پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]

August 24, 2021 ×
پاکستان: معاشی ترقی کے بلند و بانگ حکومتی دعوے۔۔حقیقت کیا ہے؟

پاکستان: معاشی ترقی کے بلند و بانگ حکومتی دعوے۔۔حقیقت کیا ہے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| عوام دشمن حکومت کی معاشی پالیسیاں ایک طرف محنت کش عوام کو برباد کر رہی ہیں اور انہیں غربت اور ذلت کی بھٹی میں جھونک رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکومت عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے معیشت کی ترقی کا جھوٹا اور مکروہ واویلا کر […]

June 2, 2021 ×