Pakistan

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

مہنگائی، بیروزگاری اور سماجی بربادی میں خواتین پر بڑھتا جبر

|تحریر: سلمیٰ نذر| آج سرمایہ دارانہ نظام جتنی تیزی سے زوال پذیر ہوتا نظر آ رہا ہے اس سے پہلے کبھی بھی اس میں اتنی شدت دیکھنے کو نہیں ملی۔ عالمی سطح پر موجود اس وقت شدید ترین مالیاتی و سیاسی بحران کے سامنے 2008ء کا بحران انتہائی معمولی دکھائی […]

June 26, 2022 ×
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

|تحریر: صدیق جان| اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کے زد میں ہے۔ اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بارشوں میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس طرح پچھلے دو تین سال […]

June 16, 2022 ×
مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

مزدور دشمن بجٹ نامنظور۔۔چھین لو اپنا حق لٹیروں سے!

|تحریر: آفتاب اشرف| 10 جون کو وفاقی بجٹ 2022-23ء پیش ہونے جا رہا ہے۔ ماضی کی طرح یہ بجٹ بھی آئی ایم ایف کے احکامات، ملکی سرمایہ دار طبقے اور فوجی و سول ریاستی اشرافیہ کے مفادات کے مطابق ہی تیار کیا جا رہا ہے لہٰذا یہ ممکن نہیں کہ […]

June 10, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×
حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

|تحریر: فضیل اصغر| پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہا۔ شہباز شریف نیا وزیر اعظم منتخب ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم بنتے ہی قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے تقریر کی اور اس تقریر میں بلند و بانگ […]

May 22, 2022 ×
پانی کو ترستا پاکستان

پانی کو ترستا پاکستان

|تحریر: عرفان منصور| آج سے تقریباً ڈیڑھ صدی قبل مارکس نے سرمائے کے متعلق لکھا تھا کہ جب اسکا ظہور ہوا تو اسکے پور پور سے انسانی خون بہہ رہا تھا۔ یہ خون اس قتل عام، لوٹ مار، استحصال، بیماری اور موت کی بھینٹ چڑھتی ان عام روحوں کا تھا […]

May 19, 2022 ×
یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

یوم مئی 2022ء کا پیغام: چہرے نہیں سماج کو بدلو

|تحریر: زلمی پاسون| یوم مئی کو دنیا بھر کے محنت کش طبقے کی عالمی یکجہتی کے دن کے طور پر منانے کے لیے ہر سال لاکھوں مزدور اور نوجوان دنیا بھر میں سڑکوں پر نکل کر بڑی بڑی احتجاجی ریلیاں، جلسے اورجلوس نکالتے ہیں۔ سرمایہ داری کے بڑھتے ہوئے عالمی […]

April 30, 2022 ×
سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

|تحریر: علی عیسیٰ| عرصہ دراز سے مملکت خداد میں آئے روز انتہائی ناخوشگوار اور انسانیت سوز سانحات کی خبریں ہی سننے کو مل رہی ہیں۔ رواں ماہ جہاں ایک طرف مین سٹریم میڈیا حکمران طبقے کی آپسی لڑائی کا سرکس دکھانے میں مشغول تھا، جس میں سٹیج پر آئے روز […]

April 29, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

اداریہ: یوم مئی، مزدور طبقہ اور انقلابی سیاست

  حکمران طبقے کی بدبودار سیاست اور لوٹ مار کے لیے ہونے والی آپسی لڑائی اس وقت پورے سماج میں بحث کا موضوع ہے۔ اس لڑائی میں دونوں جانب عوام دشمن قوتیں ہی موجود ہیں جو اقتدار حاصل کرنے کے لیے ایک دوسرے پر ہر طرح کے الزامات کی بوچھاڑ […]

April 19, 2022 ×
پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

|تحریر: یاسر ارشاد| 12 اپریل 2022ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف ان کی اپنی ہی پارٹی کے 25 اراکین اسمبلی نے چھے نکاتی چارج شیٹ اور تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جس کے جواب میں وزیر اعظم نے سینئر وزیر سمیت چار وزرا کو برطرف […]

April 17, 2022 ×
پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

پاکستان کا معاشی بحران: اس خرابے میں کوئی خیر نہیں

|تحریر: پارس جان| بالآخر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد مملکت خداداد میں پرانی پارلیمنٹ میں نئی حکومت کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ جو لوگ عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس سے رخصتی پر خوشی سے بغلیں بجا رہے ہیں، وہ حقیقت سے یا تو مکمل طور پر […]

April 13, 2022 ×