کوئٹہ: بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی کیمپ 254 دن سے جاری
رپورٹ:| RWF کوئٹہ| بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (BDA) کے کنٹریکٹ ملازمین کا ملازمت کی مستقلی کے لئے احتجاجی کیمپ کوئٹہ میں 254روز سے جاری ہے مگر تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوسکی۔ ان ملازمین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا مگر متعلقہ صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر عید […]