International

کیا افغان امن مذاکرات واقعی مسئلے کا حل ہے؟

کیا افغان امن مذاکرات واقعی مسئلے کا حل ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| چھ ماہ کی تاخیر کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مابین بین الافغانی مذاکرات کا افتتاحی اجلاس 12 ستمبر کو ہفتے کے روز دوحہ میں ہوا۔ مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں متعدد بین الاقوامی عہدیداروں نے شرکت کی۔ آٹھ رکنی افغان وفد کی قیادت معصوم ستانکزئی […]

September 26, 2020 ×
ترکی کے بحیرہ روم میں بڑھتے تضادات

ترکی کے بحیرہ روم میں بڑھتے تضادات

|تحریر: روبرٹو سارتی، ترجمہ: سرخا رام| جولائی کے مہینے میں یونان اور ترکی کے بیچ تصادم کا آغاز ہوا جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا بلکہ ہر گزرتے ہفتے کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ یہ تصادم ان دونوں ممالک کے بیچ دہائیوں کا سب سے سنجیدہ […]

September 25, 2020 ×
تھائی لینڈ کے عوامی احتجاج: بادشاہت مردہ باد!

تھائی لینڈ کے عوامی احتجاج: بادشاہت مردہ باد!

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: سرخا رام| تھائی لینڈ کی احتجاجی تحریک، جس سے وہاں کی حکومت لرز رہی ہے، نے 19 اور 20 ستمبر کواپنی اب تک کی سب سے کاری ضرب لگائی۔ بینکاک میں اس تحریک کا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ تب دیکھنے کو ملا جب […]

September 24, 2020 ×
انقلاب کے دہانے پر کھڑی دنیا

انقلاب کے دہانے پر کھڑی دنیا

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| ہم تاریخ کے فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔ ایسے وقتوں میں یہ ایک فطری امر ہے کہ تاریخی مثالیں یا موازنے تلاش کرنے کی کوشش کی جائے۔ لیکن جو کچھ آج ہم اپنی آنکھوں کے سامنے ہوتا دیکھ رہے ہیں، اس کی انسانی تاریخ میں […]

September 20, 2020 ×
بحرانوں میں دھنسی ہوئی دنیا

بحرانوں میں دھنسی ہوئی دنیا

|تحریر: سوشلسٹ اپیل ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: آصف لاشاری| موجودہ عہد میں جتنے بڑے پیمانے کی تباہی و بربادی موجود ہے اسکی ماضی میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی۔ موجودہ بحران سرمایہ دارانہ نظام کا کوئی معمولی بحران نہیں ہے۔ پوری دنیا میں انقلابی واقعات دھماکوں کی صورت میں رونما ہو […]

September 18, 2020 ×
برازیل: مارکسی راہنماؤں کو انٹرنیٹ پر دھمکیوں کی شدید مذمت!

برازیل: مارکسی راہنماؤں کو انٹرنیٹ پر دھمکیوں کی شدید مذمت!

|منجاب: آئی ایم ٹی، برازیل| عالمی مارکسی رجحان کے برازیلی سیکشن کو ایک گمنام شخص نے آن لائن ہیکنگ کا نشانہ بنایا ہے تاکہ ہماری انقلابی آواز کو خاموش کر ایا جا سکے۔ IMT ایسکویردا -مارکسستا کے برازیلی کامریڈز اور خاص طور پر کامریڈ جوہانز ہالٹر جن کے خاندان تک […]

September 18, 2020 ×
پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

پاک سعودی تعلقات اور بدلتی دنیا

|تحریر: آدم پال| سعودی عرب کے حالیہ اقدامات کے بعد حکمران طبقے کے ایوانوں میں کھلبلی سی نظر آتی ہے۔ سعودی عرب نے پاکستان کو دیے گئے قرضے کی سود سمیت فوری واپسی کا مطالبہ کیا اور ساتھ ہی ادھار تیل کی فراہمی کو روکنے کا اعلان کیا۔ ان پابندیوں […]

September 5, 2020 ×
کینیڈا: کورونا وائرس وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے

کینیڈا: کورونا وائرس وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے

|تحریر: میلیسا کیلاغان؛ ترجمہ: ولید خان| پوری دنیا میں کورونا وائرس وباء نے سماج کے ہر حصے کو متاثر کیا ہے اور کروڑوں افراد بیروزگار ہو چکے ہیں۔ لیکن باریک بینی سے جائزے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ وباء نے سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کیا ہے۔ خواتین […]

August 27, 2020 ×
ٹراٹسکی کی  80 ویں برسی: آن لائن انٹرنیشنل ریلی میں شرکت کریں

ٹراٹسکی کی 80 ویں برسی: آن لائن انٹرنیشنل ریلی میں شرکت کریں

|ان ڈیفینس آف مارکسزم| 20 اگست 2020ء کو روسی انقلابی لیون ٹراٹسکی کے میکسیکو میں ایک سٹالنسٹ ایجنٹ کے ذریعے قتل کو 80 سال پورے ہو جائیں گے۔ عالمی مارکسی رجحان، ٹراٹسکی کی زندگی اور نظریات، جن کی افادیت آج بے مثال ہے، کی یاد میں ایک آن لائن ریلی […]

August 17, 2020 ×
امریکہ: پورٹ لینڈ احتجاج اور ٹرمپ کی ”گسٹاپو“

امریکہ: پورٹ لینڈ احتجاج اور ٹرمپ کی ”گسٹاپو“

|تحریر: آری سافران اور جان پیٹرسن؛ ترجمہ: ولید خان| کئی ہفتے جارج فلائڈ کے قتل پر نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف جنم لینے والے احتجاج پورے امریکہ کو جھنجھوڑتے رہے۔ سماج کی ہر پرت نے اس تحریک کی حمایت کی۔ ایک اندازے کے مطابق امریکی یعنی تقریباً 2 […]

August 12, 2020 ×
لبنان: بیروت دھماکے سے کرپٹ ریاست لرز اٹھی

لبنان: بیروت دھماکے سے کرپٹ ریاست لرز اٹھی

|تحریر: ایلن و وڈز؛ ترجمہ: ولید خان| چند دن پہلے لبنانی دارالحکومت میں ایک دیو ہیکل دھماکے نے پورے شہر کو تباہی اور خونریزی میں ڈبو دیا۔ یہ افسوسناک تباہی ناگزیر تھی اور اب سماج پر قابض کرپٹ ٹولہ عوامی غیض و غضب کا شکار ہو گا۔ ایلن ووڈز کے […]

August 12, 2020 ×
کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

|تحریر: یاسر ارشاد| بھارت کی سرمایہ دارانہ ریاست نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی غرض سے گزشتہ سال 5 اگست کو اس خطے کے عوام پر جو وحشیانہ ریاستی جبر اور لاک ڈاؤن مسلط کیا تھا وہ ایک سال سے جاری ہے۔ اس ایک سال […]

August 3, 2020 ×
ہانگ کانگ: عوامی تحریک کی پسپائی اور اہم اسباق

ہانگ کانگ: عوامی تحریک کی پسپائی اور اہم اسباق

ہانگ کانگ کے محنت کشوں اور نوجوانوں بہت تلخ سبق ملا ہے۔ انہیں یہ نتیجہ لازمی اخذ کرنا چاہیے کہ آزادی کا واحد راستہ چین سے ہو کر گزرتا ہے۔ وہ واحد طاقت جو بیجنگ میں سرمایہ دارانہ آمرانہ حکومت کو شکست دینے میں ان کی مدد کر سکتی ہے وہ چین کا مزدور طبقہ ہے

July 21, 2020 ×
عالمی معیشت کی بحالی کی امید۔۔۔حقیقت یا سراب؟

عالمی معیشت کی بحالی کی امید۔۔۔حقیقت یا سراب؟

حالیہ معاشی اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیشت کے زوال کی شرح میں کمی آئی ہے جس کو دیکھ کر سرمایہ داروں اور سٹاک مارکیٹوں نے سکھ کا سانس لیا۔ تاہم کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے آنے والی ناگزیر بہتری سے گہرے معاشی، سماجی اور سیاسی بحران کا منظر نامہ تبدیل نہیں ہوگا۔

July 15, 2020 ×