کوئٹہ: واسا کے مزدور رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات اور غیر قانونی گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے اور پریس کانفرنس!
| رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان | مزدور رہنماؤں کے خلاف نقصِ امن کے جھوٹے مقدمات اور غیرقانونی گرفتاری کے خلاف گذشتہ روز واسا ایمپلائز یونین بلوچستان کے قائم مقام صدر خیراللہ اور دیگر کابینہ ارکان نے بلوچستان لیبر فیڈریشن کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ پریس […]