Recent

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد

رپورٹ : |RWF کوئٹہ| مورخہ 5جون کوینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال کوئٹہ میں صحت کے شعبے کے مسائل کو اجاگر کرنے ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے ساتھ ہونے والی ذیادتیوں اور اپنے مطالبات کے حق میں ایک کانفرنس کا […]

June 8, 2016 ×
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

رپورٹ:| RWF کوئٹہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) اور پیرا میڈیکس کے کوئٹہ میں جاری دھرنے کے دسویں دن جمعرات کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، جہاں اسمبلی میں سردا ر مصطفی خان ترین کے بیٹے کے اغواء کے سلسلے میں خصوصی سیشن بلایا گیا تھا۔ YDA […]

June 7, 2016 ×
لاہور: اساتذہ کادھرنا پھر ختم؛ وہ انتظار تھا جس کایہ وہ سحر تو نہیں

لاہور: اساتذہ کادھرنا پھر ختم؛ وہ انتظار تھا جس کایہ وہ سحر تو نہیں

رپورٹ:| RWF لاہور| کل مورخہ 6 جون 2016ء کو اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا چار دن بعد ہمیشہ کی طرح جھوٹے حکومتی وعدوں پر ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کی قیادت پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کے […]

June 7, 2016 ×
کیاخیرات مسائل کا حل ہے؟

کیاخیرات مسائل کا حل ہے؟

تحریر: |ناصرہ وائیں، صبغت وائیں| گذشتہ روز ایک نجی چینل پر عطیہ کو دیکھ کر نہایت مسرت ہوئی کہ ایک غریب لڑکی جس کے کالج جانے کے سپنے دم توڑ چکے تھے اب اس کی زندگی میں امید پھر سے لوٹ آئی ہے۔ اس نجی چینل کے دعوئے کے مطابق […]

June 7, 2016 ×
کشمیر: پارلیمانی سیاست اور محنت کش عوام

کشمیر: پارلیمانی سیاست اور محنت کش عوام

تحریر: |یاسر ارشاد| جدید پارلیمانی طرز حاکمیت جو صنعتی انقلابات کے ذریعے معرضِ وجود میں آیا؛ در حقیقت انسانی سماجی تاریخ کا سب سے پر فریب طریقہ حکمرانی ہے۔ حکمرانوں کے چناؤ کے عمل میں براہ راست تمام بالغ عوام کی شمولیت سرمائے کی حاکمیت پر ایک ایسا نقاب ہے […]

June 6, 2016 ×
لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

رپورٹ:| RWF لاہور| تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر اساتذہ کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ پنجاب بھر سے آئے اساتذہ جمعے کے دن سے شدید گرمی میں چئیرنگ کراس پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے’’ تعلیمی […]

June 6, 2016 ×
ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

رپورٹ : |کریم پرہر| ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کا احتجاجی دھرنا حکومتی ڈیڈ لائن میں مطالبات نا منظور ہونے کے بعد زور و شور سے جاری ہے ۔ احتجاجی دھرنے کو آٹھ دن گزر چکے ہیں مگر ابھی تک مطالبات کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا۔ جبکہ مظاہرین کا کہنا […]

June 1, 2016 ×
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| کریم پرہر| آج دوپہر بولان میڈیکل کالج(BMC) کے سینکڑوں طلبہ نے ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کے گزشتہ آٹھ روز سے جاری احتجاجی دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے منان چوک، کوئٹہ پر مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز بولان میڈیکل کالج سے […]

June 1, 2016 ×
کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب

تحریر: |پارس جان| کراچی ایک دفعہ پھر نہ صرف ماحولیاتی بلکہ سیاسی طور پر بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے ۔گزشتہ برس موسمِ گرما میں کراچی میں جو قیامت ٹوٹی تھی، اسکی وجہ سے اس بار بھی مفلوک الحال عوام میں شدید خوف و ہراس پا یا جاتا […]

June 1, 2016 ×
کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |امجد بلوچ| مورخہ 29مئی بروز اتوار ملیر آفس میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول منعقد ہواجو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ریاست کا مارکسی نظریہ‘‘ جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع ’’جمہوری مرکزیت‘‘ تھا۔ پہلے سیشن کو احمد تشنہ نے چیئر […]

June 1, 2016 ×
لاہور: آل پاکستان لیبارٹری سٹاف ایسو سی ایشن کا احتجاجی دھرنا

لاہور: آل پاکستان لیبارٹری سٹاف ایسو سی ایشن کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWFلاہور| آل پاکستان گورنمنٹ سکول/کالج لیبارٹری سٹاف ایسوسی ایشن (APLSA)کا احتجاجی دھرنا آج صبح سے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر جاری ہے۔ ایسو سی ایشن کے 12,000 ممبران پنجاب کے 9 اضلاع میں 526 سکول اور کالجوں میں ٹیکنکل سٹاف کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ […]

May 31, 2016 ×
لاہور: ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب کا احتجاجی دھرنا

لاہور: ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل مورخہ 30جون 2016ء سے ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر مرکزی صدر روزینہ منظور اور جنرل سیکرٹری شہناز پروین کی قیادت میں دھرنا دیا ہوا ہے۔ نرسنگ سٹاف اپنے دیرینہ مطالبات سروس سٹرکچر، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ٹیچنگ الاؤنس، […]

May 31, 2016 ×
بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!

بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!

تحریر: |آفتاب اشرف| وفاقی بجٹ کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بجٹ کے گرد خوب شورشرابا کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اور حکمران جماعت کے اراکین بجٹ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کا عندیہ دیں گے۔ میڈیا پر ایسے دعوے کئے […]

May 31, 2016 ×
برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ

برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ

تحریر:| ایڈم بوتھ| ترجمہ: |فاروق بلوچ| جیرمی کوربن کو بطور لیبر راہنما گزشتہ ستمبر میں انتخاب کے بعد سے لگاتار حملوں کا سامنا ہے، مگر لیبر ارکان کے درمیان اس کی حمایت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکا ہے۔ یو گوو(YouGov) کے تازہ ترین سروے کے مطابق جیرمی کوربن اب […]

May 30, 2016 ×