Recent

نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

نیا سال: دنیا میں طاقتوں کے بدلتے توازن پر کمیونسٹ تجزیہ

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت عمومی صورتحال عالمی تعلقات میں دیو ہیکل انتشار سے بھرپور ہے۔ یہ صورتحال دنیا کے سب سے طاقتور لیکن نسبتی طور پر انحطاط پذیر امریکہ اور دیگر کمزور لیکن ابھرتی قوتوں، جن میں نوجوان اور توانا چین سر فہرست ہے، کے درمیان […]

January 1, 2025 ×
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: وریشہ خان، لاہور| میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ممبرشپ لینے میں کافی دیر کی تھی، میں کمیونزم کے نظریات کے بارے میں کافی پہلے سے جانتی تھی۔ کیونکہ میرا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے اور میرے خاندان کے کافی ممبر لال سلام تنظیم کے ممبر تھے۔ میرے […]

January 1, 2025 ×
شام: کردوں پر قومی جبر میں امریکہ اور ترک سامراج کا گھناؤنا کردار

شام: کردوں پر قومی جبر میں امریکہ اور ترک سامراج کا گھناؤنا کردار

|تحریر: مِلو کسیڈی، ترجمہ: عبدالحئی| گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، ترکی کی حمایت یافتہ تنظیم حیات تحریر الشام (HTS) کی جارحانہ کارروائی نے اسد حکومت کو گرا دیا ہے۔ مغربی میڈیا میں اس عمل کو عام طور پر خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، جس چیز پر توجہ […]

December 25, 2024 ×
لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ: نیرو ٹیکس فیکٹری میں تنخواہوں کی ادائیگی کے بغیر جبری برطرفیاں!

لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ: نیرو ٹیکس فیکٹری میں تنخواہوں کی ادائیگی کے بغیر جبری برطرفیاں!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، قصور| سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع نیروٹیکس فیکٹری میں تین ماہ پہلے تقریباً سو مزدوروں کو بغیر نوٹس کے جبری طور پر ملازمت سے نکال دیا گیا اور پچھلے کئی ماہ کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئیں۔ بر طرف ہونے والے مزدور جب انتظامیہ سے […]

December 23, 2024 ×
کوئٹہ: واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کی کامیاب جدوجہد کے اسباق!

کوئٹہ: واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کی کامیاب جدوجہد کے اسباق!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں نے اپنے بنیادی حق یعنی 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے لیے کامیاب جدوجہد کی جس میں پچھلے دو مہینوں سے مسلسل احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ مگر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کو نااہل صوبائی حکومت اور […]

December 23, 2024 ×
استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال

استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال

|تحریر: آدم پال| استاد ذاکر حسین کی وفات دنیا بھر میں موسیقی کے مداحوں کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں موجود ان کے ان گنت چاہنے والے جہاں اس صدمے سے دو چار ہیں وہاں ان کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی […]

December 20, 2024 ×
کراچی: اجرت میں اضافے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کے لیے آرٹسٹک ملینیئرز کے محنت کشوں کی کامیاب ہڑتال!

کراچی: اجرت میں اضافے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کے لیے آرٹسٹک ملینیئرز کے محنت کشوں کی کامیاب ہڑتال!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| سندھ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024ء سے تمام نجی صنعتوں اور فیکٹریوں میں کم از کم اجرت 37 ہزار کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا لیکن اس کے باوجود کراچی کی اکثریتی فیکٹریوں میں ابھی بھی مزدوروں کو کم از کم اجرت محض […]

December 20, 2024 ×
شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!

شام: اسد کی آمریت کا انہدام اور سامراجی گماشتوں کا راج!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: علی عیسیٰ| شام کی حکومت کا تختہ الٹ چکا ہے۔ بشار الاسد ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ اس کی فوج نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ یعنی شامی حکومت کو شکست فاش ہو چکی ہے۔ جیلوں پر قبضہ کر کے ہزاروں قیدیوں کو رہا کر […]

December 18, 2024 ×
پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| کرم پارہ چنار میں علاج اور دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے 17 بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یاد رہے کہ پارہ چنار پشاور مین شاہراہ پچھلے 68 دنوں سے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بند کر […]

December 17, 2024 ×
افسانہ: انصاف

افسانہ: انصاف

|تحریر: پارس جان| اس نے ڈنر کرتے ہی خود کو اپنے کمرے میں قید کر لیا تھا۔ اب کئی ہفتوں سے یہ اس کا معمول سا بن گیا تھا۔ وہ مسلسل اپنے کمرے کی دیواروں اور وہاں پڑے ساز و سامان کو گھورتی اور پھر بیزار ہو کر کمرے میں […]

December 16, 2024 ×
لاہور: لیون ٹراٹسکی کی تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی

لاہور: لیون ٹراٹسکی کی تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| 9دسمبر 2024ء کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے اشاعتی ادارے ”لال سلام پبلیکیشنز“ کی جانب سے شائع کردہ، انقلاب روس کے عظیم قائد لیون ٹراٹسکی کی تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی لاہور پریس کلب میں منعقد کی گئی، […]

December 15, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| انقلابی کمیونسٹ پارٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ پارٹی پاکستانی فرسودہ نظام اور سامراج کے خلاف عوام کی ایک راہنما قوت بننے کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو پاش پاش کر دے گی۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں پاکستان کی […]

December 15, 2024 ×
ٹراٹسکی کی تاریخ ساز کتاب ”انقلاب مسلسل“ کے اردو ترجمے کا تعارف

ٹراٹسکی کی تاریخ ساز کتاب ”انقلاب مسلسل“ کے اردو ترجمے کا تعارف

لیون ٹراٹسکی کی کتب ”انقلابِ مسلسل“ اور ”نتائج اور تناظر“ کی پہلی دفعہ اردو زبان میں اشاعت بلاشبہ ایک غیر معمولی کامیابی اور انقلابی تحریک کے لیے ایک حقیقی سنگ میل ہے۔ بلاشبہ ان کا شمار مارکسزم کی کلاسیکی تصانیف میں ہوتا ہے جو آج بھی نہ صرف پاکستان بلکہ […]

December 12, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں

مؤرخہ 7 اور 8 دسمبر 2024ء کو لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا تاسیسی اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے سینکڑوں مارکس وادی کارکنان، محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی […]

December 11, 2024 ×