Recent

کوئٹہ: ہرنائی کی ایک کوئلہ کان کے 13 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ہرنائی کی ایک کوئلہ کان کے 13 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زردآلو کی کوئلہ کان میں دو دن پہلے کوئلہ کان میں دھماکے سے 13 مزدوروں کی ہلاکت ہوئی۔ 23 مارچ کو اس کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ریڈ ورکرز فرنٹ اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام […]

March 25, 2024 ×
چین: بینکاری نظام خوفناک بحران کی زد میں

چین: بینکاری نظام خوفناک بحران کی زد میں

|تحریر: کرسٹن جانسن، ترجمہ: ولید خان| چینی پراپرٹی مارکیٹ کی بڑی اجارہ دار کمپنی ایور گرانڈ (Evergrande) کے انہدام کے بعد سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت ایک سست رو بحران میں داخل ہو چکی ہے جو اب معیشت کے دوسرے کلیدی شعبوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ یہ بحران […]

March 19, 2024 ×
لینن کی شہرہ آفاق تصنیف”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج بھی کیوں ضروری ہے

لینن کی شہرہ آفاق تصنیف”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج بھی کیوں ضروری ہے

|تحریر: روائی فاوسٹینو، مترجم: علی عیسیٰ| سال 1916ء میں عین عالمی جنگ کے بیچ لکھی گئی لینن کی تصنیف ”سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل“ آج کے عہد میں جنگ اور سامراج کے مظاہر کو سمجھنے کیلئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں لینن […]

March 18, 2024 ×
کانگریس 2024ء: انقلاب کی تیاری کے لیے پُرعزم کمیونسٹ

کانگریس 2024ء: انقلاب کی تیاری کے لیے پُرعزم کمیونسٹ

|رپورٹ: انٹونیو بامر، ترجمہ: آصف لاشاری| 2-3 مارچ 2024ء کو عالمی مارکسی رجحان (IMT) کے پاکستانی سیکشن لال سلام کی کانگریس کے لیے جمع ہونے والے سینکڑوں کامریڈز کی گونج دار آواز میں ”کالی رات جاوے ہی جاوے، سرخ سویرا آوے ہی آوے“ کے نعروں سے ہال گونجتا رہا۔ یہ […]

March 17, 2024 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل (RCI) کا مینی فیسٹو

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل (RCI) کا مینی فیسٹو

درج ذیل متن انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا مینی فیسٹو ہے جسے تفصیلی بحث کے بعد انٹر نیشنل سیکرٹریٹ نے 7مارچ2024ء کو متفقہ طور پر منظور کیا تھا۔ یہ دستاویز منظوری کے لئے جون میں منعقد ہونے والی ہماری عالمی کانفرنس میں پیش کی جائے گی، جہاں ہم ایک نئی انقلابی […]

March 15, 2024 ×
ٹیڈ گرانٹ کے دفاع میں

ٹیڈ گرانٹ کے دفاع میں

|تحریر: پارس جان|   تاریخ بہت کفایت شعار ہوتی ہے۔ اگر کبھی کسی مخصوص اور تاریخی لازمیت کے حامل سماجی و سیاسی عمل میں تعطل اور انحطاط وقوع پذیر ہوتا بھی ہے تو اسی انحطاط کے متوازی نئے امکانات اور نئی راہیں بھی نمودار ہوتی ہیں۔ان نئی راہوں اور نئے […]

March 10, 2024 ×
پاکستان کا سماج اور خواتین: یہیں سے اُٹھے گا شورِ محشر!

پاکستان کا سماج اور خواتین: یہیں سے اُٹھے گا شورِ محشر!

|تحریر: انعم خان| خواتین کے لیے اپنی سماجی و ثقافتی پسماندگی کے لیے پہچانا جانے والا پاکستانی معاشرہ گزشتہ چند ماہ سے ایک اور ہی منظر دکھا رہا ہے۔ محنت کش و سرکاری ملازمین کی صورت میں، غریب عوام کی مختلف پرتوں اور پاکستان کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے […]

March 8, 2024 ×
گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 27 سے 29 فروری کے درمیان گوادر میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے گوادر شہر کے گلی کوچوں اور میدانوں کو دریا بنا دیا ہے، جو اس وقت تک پانی کے اندر گھرے ہوئے ہیں۔ بارش ہونے سے چار دن پہلے پیشگوئی کی گئی تھی […]

March 6, 2024 ×
“روحِ عصر اور لینن ازم” پارس جان کی نئی کتاب کا پیش لفظ

“روحِ عصر اور لینن ازم” پارس جان کی نئی کتاب کا پیش لفظ

مشتِ خاک لینن کو اس دنیا سے رخصت ہوئے سو سال گزر گئے۔ اس نے بہت طویل عمر نہیں پائی۔ وہ 54 سال جیا مگر اس کی سیاسی زندگی عملاً تین دہائیوں پر محیط ہے۔ جس دن وہ مارکس کی سیاسی فکر اور فلسفے سے متفق ہوا اور اس نے […]

February 26, 2024 ×
بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

بلوچ عوامی تحریک۔۔۔آگے کیسے بڑھا جائے؟

|تحریر: ثنا زہری| بلوچ لانگ مارچ کے قافلے کا اسلام آباد سے واپس کوئٹہ پہنچنے پر جو فقید المثال استقبال ہوا اور اس کے بعد 27 جنوری کے کوئٹہ جلسے نے بلوچستان کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کر دیا ہے۔ 25 جنوری کی صبح کو پہلے کچلاک […]

February 20, 2024 ×
لینن کی وفات کے سو برس۔۔۔لینن ازم آج بھی ضروری ہے!

لینن کی وفات کے سو برس۔۔۔لینن ازم آج بھی ضروری ہے!

|تحریر: آدم پال| 21 جنوری 2024ء کو عظیم انقلابی لینن کے انتقال کو ایک صدی بیت چکی ہے۔ ایک عہد ساز شخصیت جس نے تاریخ کا دھارا ہی بدل کر رکھ دیا اور پوری دنیا کو ایک نئی روشنی، ایک نئے جذبے اور ایک نئی سوچ سے روشناس کروایا۔ لینن […]

February 17, 2024 ×
گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

گلگت بلتستان: پاکستانی سرمایہ دار ریاست کی کالونیل پالیسیوں کے خلاف کامیاب عوامی بغاوت

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| گلگت بلتستان میں گزشتہ دو مہینوں سے بھی زیادہ عرصے سے گندم سبسڈی کے خاتمے، نت نئے درجنوں ٹیکسوں کے نفاذ، عوامی اراضیات پہ سرکاری قبضوں، معدنیات کے ذخائر پہ غیر مقامی بڑی کمپنیوں کے قبضے، بجلی کی 20 سے 22 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ، سرکاری […]

February 14, 2024 ×
انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

|بالشویک آئی ایم ٹی، انڈیا| مودی کی قیادت میں دائیں بازو کے جماعت بی جے پی کے 2014ء سے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل محنت کش طبقے پر حملے جاری ہیں۔ مودی سرکار کی جانب سے عوامی اداروں، بالخصوص ریلوے، بجلی، مواصلات، ہائی ویز اور ائیر پورٹس ملٹی نیشنل […]

February 13, 2024 ×
کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں دس ماہ سے جاری عوامی تحریک 5 فروری کی شاندار ہڑتال کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 5 فروری کی ہڑتال دو حوالوں سے ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوئی ہے۔ اول یہ کہ تاریخی طور پر 5 […]

February 12, 2024 ×