مظفر آباد: اکلاس کے محنت کشوں کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| محکمہ اکلاس(Azad Kashmir Lodging and Sawmills Corporation-AKLASC) مظفرآباد کے ملازمین گزشتہ دو ہفتوں سے اکلاس کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن تاحال حکومت آزاد کشمیر نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندگان نے ان احتجاجی محنت […]















In defence of Marxism!
Marxist Archives
Progressive Youth Alliance