Post Tagged with: "Contract Jobs"

کوئٹہ: اساتذہ کی احتجاجی ریلی پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں۔۔پولیس گردی مردہ باد!

کوئٹہ: اساتذہ کی احتجاجی ریلی پر پولیس تشدد اور گرفتاریاں۔۔پولیس گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| 22 مارچ 2021ء کو گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن کے اساتذہ کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز کوئٹہ پریس کلب سے ہوا جبکہ اس کا اختتام صوبائی اسمبلی کے سامنے جا کر ہوا۔ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن کے تحت 2015ء میں […]

March 25, 2021 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے کنٹریکٹ ملازمین کا روزگار کی مستقلی کیلئے احتجاج

پشاور: جامعہ پشاور کے کنٹریکٹ ملازمین کا روزگار کی مستقلی کیلئے احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پچھلے چار مہینوں سے جامعہ پشاور کے 550 ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان ملازمین کو مستقل نوکریاں نہیں دی گئیں اور وقت آنے پر ان سے روزگار کا حق چھین لیا گیا۔ ان ملازمین میں وہ لوگ بھی […]

October 9, 2020 ×
فیصل آباد: جبری برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پیپسی کولا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد: جبری برطرفیوں اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف پیپسی کولا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد کے مزدوروں کا جبری برطرفیوں، واجبات کی عدم ادائیگی،ٹھیکیداری نظام اور جھوٹے مقدمات کے اندراج کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ احتجاجی مظاہرے میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد سے جبری برطرف کیے گئے محنت کشوں کے […]

April 19, 2019 ×
لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ! ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور اور ماہانہ ورکرنامہ کے زیر اہتمام ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ کے عنوان سے لاہور پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

March 7, 2019 ×
کوئٹہ: مرک فیکٹری میں محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں پر

کوئٹہ: مرک فیکٹری میں محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں پر

رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ  مرک گروپ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سمیت کوئٹہ میں بھی اپنی مصنوعات تیار کر رہا ہے۔ مرک فیکٹری کوئٹہ میں محنت کش پانچ مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں اور ان شعبہ جات کو ٹھیکیداری کے مزدور دشمن نظام […]

October 10, 2016 ×