Post Tagged with: "Environmental Crisis"

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: یہیں سے اٹھے گا شورِ محشر!

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: یہیں سے اٹھے گا شورِ محشر!

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| عام حالات میں لوگ اپنی زندگی معمول کے مطابق بسر کرتے ہیں، لیکن تاریخ میں ایسے ادوار ضرور آتے ہیں جب انسان کا شعور چونک اٹھتا ہے۔ انسان ان لمحوں میں درپیش حالات و واقعات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنی ذات، اپنے […]

September 3, 2025 ×
گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی

گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی: گلگت بلتستان| گزشتہ چند دہائیوں میں موسمیاتی تبدیلی ایک نہایت سنگین عالمی مسئلے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس کے اثرات صرف درجہ حرارت میں اضافے تک محدود نہیں بلکہ برفانی تودوں کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور شدید قدرتی آفات کی شکل میں پوری […]

August 23, 2025 ×
خیبرپختونخوا: سیلاب کی تباہی، ماحولیاتی بحران اور نظام کی ناکامی

خیبرپختونخوا: سیلاب کی تباہی، ماحولیاتی بحران اور نظام کی ناکامی

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| حالیہ سیلاب نے پاکستان کے شمالی حصوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے، جن میں خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ پورے کے پورے گاؤں مٹ گئے اور سینکڑوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ انسانی اور معاشی نقصان بے پناہ ہے۔ […]

August 18, 2025 ×
ماحولیاتی بحران۔۔نوع انسان کا وجود خطرے میں ہے!

ماحولیاتی بحران۔۔نوع انسان کا وجود خطرے میں ہے!

(تحریر: آفتاب اشرف) اس وقت پورے کرۂ ارض کو تباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامناہے۔ پچھلی دو صدیوں میں صنعت،پاور پروڈکشن اور ٹرانسپورٹ میں فاسل فیولز کے اندھا دھند استعمال کے نتیجے میں جنم لینے والی گلوبل وارمنگ کے کارن زمین کا اوسط درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے جو […]

February 9, 2025 ×
امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

امریکہ: آگ میں جھلستے لاس اینجلس اور سرمایہ داری

|تحریر: انقلابی کمیونسٹ پارٹی آف امریکہ، ترجمہ: جلال جان| اس آرٹیکل کو لکھتے وقت، لاس اینجلس اور اس کے آس پاس کے علاقے چھ جنگلات کی بے قابو آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ اس ہولناک آفت میں کم از کم دس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور لاس اینجلس […]

January 16, 2025 ×