Post Tagged with: "Food Inflation"

جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

جنوبی افریقہ: معاشی بحران کی تباہی اور سماجی دھماکوں سے بھرپور مستقبل

|تحریر: بین مورکن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 24 اگست کو ساؤتھ افریقن فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز اور کانگریس آف ساؤتھ افریقن ٹریڈ یونینز کے ہزاروں محنت کشوں نے افریقہ بھر میں سڑکوں پر نکل کر شدید مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا، جس نے محنت کش طبقے اور غرباء کو بالخصوص سخت […]

September 1, 2022 ×
کینیڈا: خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سرمایہ داری ہے

کینیڈا: خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سرمایہ داری ہے

|تحریر: جیریمی سوینارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| نئے سال کے پہلے ہفتوں سے ہی بری خبروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایک جانب اومیکرون نے پہلے سے ہی تباہی مچائی ہوئی تھی، جبکہ اب کینیڈا کے محنت کش گھرانے خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا سامنا بھی کریں گے۔ ڈلہاؤزی یونیورسٹی […]

January 31, 2022 ×
انقلاب کو پکارتی عوام

انقلاب کو پکارتی عوام

|تحریر: آدم پال| ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی اور بیروزگاری مسلط کرنے کے بعد مہنگائی کے ایک نئے طوفان کو ملک کی کروڑوں عوام پر نافذ کرنے کی حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر 4.33 روپے کااضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پہلے […]

December 27, 2021 ×
مہنگائی، بے روزگاری کے عذاب کے خلاف سلگتی عوامی تحریک

مہنگائی، بے روزگاری کے عذاب کے خلاف سلگتی عوامی تحریک

|تحریر: آدم پال| محنت کش طبقے پر تاریخ کی بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بربادی مسلط کرنے کے بعد حکمران طبقات عوامی تحریک کے ابھرنے سے خوفزدہ ہیں اور اب عوام کو سیاسی میدان میں نکلنے سے روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس سے پہلے نواز شریف اور […]

November 20, 2021 ×
مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

مہنگائی کا طوفان اور ظالم حکمران

|تحریر: آدم پال| مہنگائی کے عذاب کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس دوران حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیاں بھی کم نہیں ہو رہیں۔ پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ابھی بھی بہت زیادہ اضافہ ہونے کا امکان […]

August 25, 2021 ×
آٹے کا بحران اورحکمرانوں کی بے حسی۔۔۔ روٹی مہنگی ہے تو کیک کھا لو!!!

آٹے کا بحران اورحکمرانوں کی بے حسی۔۔۔ روٹی مہنگی ہے تو کیک کھا لو!!!

|تحریر: زلمی پاسون| محنت کش عوام کی بھوک اور بیماریوں سے ہونے والی ہلاکتوں کی جانب حکمرانوں کی بے حسی نئی نہیں بلکہ اس کی ایک طویل تاریخ ہے۔انقلاب فرانس کے موقع پر بھی ایک ایسا ہی واقعہ مشہور ہوا تھا جب عوام بادشاہ سے اپنی بھوک کی شکایت کرنے […]

January 21, 2020 ×