Post Tagged with: "General Strike"

برازیل میں عام ہڑتال: محنت کش کرپٹ تیمر حکومت کے خلاف جدوجہد کیلئے پر عزم

برازیل میں عام ہڑتال: محنت کش کرپٹ تیمر حکومت کے خلاف جدوجہد کیلئے پر عزم

رپورٹ: ورکرنامہ 28اپریل 2017ء کو برازیل کے محنت کشوں ، نوجوانوں اور یونینز نے کرپٹ تیمر حکومت کی خوفناک کٹوتیوں اور اور پنشنوں میں کمی کی پالیسیوں کے خلاف پچھلی دو دہائیوں میں پہلی بار عام ہڑتال کردی ہے۔ کروڑوں محنت کشوں اور نوجوانوں نے اس عام ہڑتال میں حصہ […]

May 13, 2017 ×
شہید عنایت رضا اور شہید سلیم اکبر

2فروری؛ پی آئی اے کے شہیدوں کی پہلی برسی

پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین پر ریاست کے بد ترین جبراور انتقامی کاروائیوں، یونین اشرافیہ کی بد ترین غداری اور ہڑتال کی اندرونی کمزوریوں کی وجہ سے محنت کش اپنی مطلوبہ منزل حاصل نہ کر سکے۔ لیکن اس کے باوجودایک لمبے عرصے کے بعد محنت کشوں کی ایسی دلیرانہ جدوجہد کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے

January 23, 2017 ×
جنوبی کوریا: دو لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ

جنوبی کوریا: پارک حکومت کا بحران

|تحریر: ریسمس جیپیسن| |ترجمہ: طالب بشردوست| جنوبی کوریا میں ہفتے کے روز دو لاکھ سے زائد افراد صدر پارک گونے کے استعفے کا مطالبہ لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ حالیہ احتجاج پچھلے کئی سالوں کا سب سے بڑا احتجاج تھا جو کہ پارک حکومت کو درپیش شدید بحران کی نشاندہی […]

November 17, 2016 ×
پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت […]

October 12, 2016 ×
پاکستان: مزدور تحریک اور مستقبل کا لائحہ عمل

پاکستان: مزدور تحریک اور مستقبل کا لائحہ عمل

تحریر: | آفتاب اشرف| سرمایہ دارانہ نظام کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ محنت کش طبقے کا شدید استحصال کر کے اپنی تجوریاں بھرنے والے سرمایہ دار طبقے نے کبھی بھی اپنی آزادانہ مرضی سے محنت کشوں کا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا۔ اپنے انتہائی بنیادی مطالبات منوانے کے لئے […]

September 10, 2016 ×
ہندوستان: انسانی تاریخ کی سب سے بڑی عام ہڑتال۔۔ حکمران لرز اٹھے

ہندوستان: انسانی تاریخ کی سب سے بڑی عام ہڑتال۔۔ حکمران لرز اٹھے

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| 2ستمبر 2016ء کو دنیا کے سب سے بڑے محنت کش طبقوں میں شمار ہندوستانی محنت کش طبقے نے اپنے حقوق کی جنگ کیلئے ہندوستان میں ایک روزہ عام ہڑتال کی۔ یہ ہڑتال ہندوستان اور انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہڑتال تھی جس میں 18کروڑ سے […]

September 5, 2016 ×
ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں […]

September 1, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران نے دنیا کی تمام چھوٹی بڑی معیشتوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ دنیا کی تمام ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ معیشتیں مسلسل سست روی کا شکار ہیں اور کئی تو کساد بازاری کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ […]

August 18, 2016 ×
واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

واپڈا: آندھیوں میں جلتا چراغ

تحریر: | مقصود ہمدانی | دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام اس وقت زوال کا شکار ہے۔ یہ نظام اب انسانی سماج کو آگے بڑھانے کی طاقت کھو چکا ہے۔ اس کے سیفٹی والو بھی اب آہستہ آہستہ ختم ہو چکے ہیں اور یہ زائدپیداواریت کا شکار ہو چکا ہے۔ […]

May 5, 2016 ×
پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!

 |تحریر: | ولید خان تیسری دنیا کی تاریخ حکمران طبقے اور سامراجی لوٹ کھسوٹ کی تاریخ ہے۔ سامراج اپنے مفادات کیلئے جہاں وسائل، قوتِ محنت اور قومی منڈی کو تخت و تاراج کرتا رہا ہے وہیں مقامی حکمران اپنی تاریخی اور تکنیکی کمزوریوں اور ذاتی لوٹ مار کیلئے سامراج کے […]

April 27, 2016 ×
فرانس: مزدور دشمن قوانین کے خلاف تحریک، آگے کیسے بڑھا جائے؟

فرانس: مزدور دشمن قوانین کے خلاف تحریک، آگے کیسے بڑھا جائے؟

تحریر: | ریوولوشن، فرانس | 31 مارچ کو دس لاکھ سے زائد احتجاجی مظاہرین نے سڑکوں پر آکر فرانس کے نوجوانوں اور محنت کش طبقے میں لیبر قانون کی شدید عدم مقبولیت کو ثابت کر دیا ہے۔ اسی رات ہزاروں لوگوں او ر خاص کر نوجوانوں نے پیرس کے مشہور […]

April 18, 2016 ×
فرانس: ’’نائٹ سٹینڈ اپ‘‘ تحریک، حکمرانوں کے لیے چتاونی

فرانس: ’’نائٹ سٹینڈ اپ‘‘ تحریک، حکمرانوں کے لیے چتاونی

تحریر: |سوزانے مائیکل| 31مارچ سے پیرس میں شروع ہونے والی’’نائٹ سٹینڈاپ‘‘ تحریک انتہائی کامیاب رہی ہے اور تیزی سے دوسرے شہروں میں پھیل رہی ہے۔ شہر کے بڑے مراکز پر عوامی اجتماع اسپین میں انڈیگنیڈوز تحریک، امریکہ میں آکوپائی وال سٹریٹ اور یونان میں ایتھنز کے مرکزی مقام پر عوامی […]

April 17, 2016 ×