پوپ فرانسس: غریبوں کا دوست؟
|تحریر: بین کری، ترجمہ: عبدالحئی| 21اپریل بروز پیر، پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں وفات پا گیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں اسے کلیسا کی شبیہ کو بہتر بنانے، اسے ایک ’انسانی چہرہ‘ دینے اور اس ادارے کے بحران کو روکنے کا کام سونپا گیا تھا۔ چاہے کوئی اس کے […]